ریاضیاتی طبیعیات (انگریزی: Mathematical physics) میں طبیعیات کے مسائل کے حل لیے ریاضیاتی طریقہ کار کی ترقی کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ طبیعیات کا ایسا میدان جو طبیعیات کے مسائل کے حل کے لیے ریاضی کے مسائل کا استعمال، ریاضیاتی طریقہ کار کی ترویج وترقی اور طبیعی نظریات کی کلیہ سازی کے لیے موزوں ہو ریاضیاتی طبیعیات کہلاتا ہے۔