ریشم (اداکارہ) (انگریزی: Resham) ایک پاکستانی اداکارہ ہے۔[1] وہ سنگم میں ظاہر ہوئی، جس کے لیے اس نے ایک بہترین اداکارہ کا قومی ایوارڈ جیتا۔ وہ ڈراما سیریز ناگن میں دکھائی دیتی ہے۔[2] ریشم دی ٹرائل اور پروڈیوسر کامران شاہد کی ایک فلم میں نظر آئی گی۔[3]

ریشم

معلومات شخصیت
پیدائش (1968-10-02) 2 اکتوبر 1968 (age 55)
فیصل آباد، پنجاب، پاکستان، پاکستان
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ اداکار ، بعید نُما
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

2012ء میں، اس نے فرانس میں ایک مشرقی ملبوسات کی دکان شروع کی۔[4]

اہم فلمیں ترمیم

سال فلم کردار
1995ء جیوا (1995ء فلم) دل آرا
1996ء چور مچائے شور (1996ء فلم) فاری
1996ء گھونگھٹ (1996ء فلم) روکسی
1997ء سنگم (1997ء فلم) ریشم
1998ء دوپٹہ جل رہا ہے کِرن
1999ء انتہا (1999ء فلم) شینا
1999ء جنت کی تلاش سلمیٰ
2000ء ریشما ریشمی
2002ء طوفان (2002ء فلم) -
2006ء پہلا پہلا پیار نِدا
2006ء تڑپ (فلم) -
2015ء سوارنگی سلمیٰ
2016ء سایہ خدائے ذو الجلال -
2017ء دی ٹرائل (2017ء فلم)[5][6] زیرِ اعلان
2018ء مولا جٹ 2 زیرِ اعلان

ٹیلی ویژن ترمیم

  • دن
  • دُکھ سُکھ
  • امبریل پی ٹی وی پلے (کہانی گھر)
  • آشتی
  • بنجر ٹی وی ڈراما (2006ء)
  • من وسلویٰ (ڈراما) (2007) کردار زینب ارف پری زاد
  • اشک (2012ء) کردار مہر النساء
  • کاغذ کی ناؤ (اے ٹی وی)
  • عشق عبادت
  • 2017ء - موجود: ناگن (جیو کہانی) کردار سجنا

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Manal Faheem Khan۔ ""Actors nowadays have an attitude problem" —Resham"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2017 
  2. Shweta Mahesh۔ "EXCLUSIVE: Mouni Roy's Naagin inspires series in Indonesia and Pakistan" (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2017 
  3. NewsBytes۔ "Resham signs Kamran Shahid's untitled film"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2017 
  4. "Resham to launch boutique in France"۔ www.pakistantoday.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2017 
  5. "آرکائیو کاپی"۔ 05 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2017 
  6. Film on East Pakistan debacle in works - The Express Tribune