ریمو 1 (انگریزی: Rimo I) ریمو سلسلہ کو کی اہم چوٹی ہے جس کی بلندی 7،385 میٹر (24،229 فٹ) ہے۔ ریمو موز تاغ کے شمالی حصے میں واقع ہے جو سلسلہ کوہ قراقرم کا ایک ذیلی سلسلہ ہے۔ یہ سیاچن گلیشیر کے شمال مشرق میں 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ دنیا کا اکہترواں بلند ترین پہاڑ ہے۔ [3] یہ ریمو گلیشیر کا نقطہ آغاز ہے جو دریائے شیوک میں گرتا ہے۔

ریمو 1
Rimo I
بلند ترین مقام
بلندی7,385 میٹر (24,229 فٹ) 
امتیاز1,438 میٹر (4,718 فٹ) [2]
جغرافیہ
مقامسیاچن کا علاقہ لداخ، کنٹرول بھارت، دعوی پاکستان[1]
سلسلہ کوہریمو موز تاغ، سلسلہ کوہ قراقرم
کوہ پیمائی
پہلی بارجولائی 28, 1988 by Nima Dorje Sherpa, Tsewang Samanla (India); Yoshio Ogata, Hideki Yoshida (Japan)
آسان تر راستہSouth Face/Southwest Ridge

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. India is in de facto control of this region of Kashmir; the region is claimed by پاکستان۔ See e.g. The Future of Kashmir on the برطانوی نشریاتی ادارہ website.
  2. ^ ا ب