شیخ عبد الوحد یحیٰی المعروف رینے گینوں ( 1951-1886، انگریزی: René Guénon) ممتار و معروف فرانسیسی مسلم دانشور اور ماہر مابعدالطبیعیات تھے۔ آپ کو آنند کمار سوامی اور شون فریژوف کے ہمراہ مکتبۂ روایت پسندی (Traditionalist School) کا بانی سمجھا جاتا ہے۔ روحانیات، علامات (Symbolism)، کونیات (Cosmology)، تصوف اور مشرقی ما بعد الطبیعیات پر آپ نے دنیا کو نئی فکر سے روشناس کروایا۔

رینے گینوں
(فرانسیسی میں: René Jean-Marie-Joseph Guénon)،(فرانسیسی میں: René Guénon ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 نومبر 1886ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلوا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 جنوری 1951ء (65 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن قاہرہ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس
مصر (1948–1951)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پیرس (1914–1917)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم فلسفہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف [4]،  فلسفی [5]،  مستشرق [5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ ،  ماوراء الطبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

حالات زندگی ترمیم

افکار و نظریات ترمیم

اہم تصانیف ترمیم

  • Introduction to the Study of the Hindu Doctrines (Introduction générale à l'étude des doctrines hindoues، 1921)
  • Theosophy: History of a Pseudo-Religion (Le Théosophisme – Histoire d'une pseudo-religion، 1921)
  • The Spiritist Fallacy (L'erreur spirite، 1923)
  • East and West (Orient et Occident، 1924)
  • Man and His Becoming according to the Vedânta (L'homme et son devenir selon le Vêdânta، 1925)
  • The Esoterism of Dante (L'ésotérisme de Dante، 1925)
  • The King of the World (Le Roi du Monde، 1927)
  • The Crisis of the Modern World (La crise du monde moderne، 1927)
  • Spiritual Authority and Temporal Power (Autorité Spirituelle et Pouvoir Temporel، 1929)
  • St. Bernard (Saint-Bernard، 1929)
  • Symbolism of the Cross (Le symbolisme de la croix، 1931)
  • The Multiple States of the Being (Les états multiples de l'Être، 1932)
  • Oriental Metaphysics (La métaphysique orientale، 1939)
  • The Reign of Quantity & the Signs of the Times(Le règne de la quantité et les signes des temps، 1945)
  • Perspectives on Initiation (Aperçus sur l'initiation، 1946)
  • The Metaphysical Principles of the Infinitesimal Calculus (Les principes du calcul infinitésimal، 1946)
  • The Great Triad (La Grande Triade، 1946)

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11906145j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=guenonr — بنام: René Guenon
  3. https://www.cesnur.org/2007/mi_rg.htm
  4. René Guénon — اخذ شدہ بتاریخ: 15 ستمبر 2023
  5. https://cs.isabart.org/person/23772 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11906145j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/167448419

بیرونی روابط ترمیم