ریچل کوری (Rachel Corrie) (پدائش 10 اپریل 1979ء، وفات 16 مارچ 2003ء) عالمی اتحاد تنظیم کی امریکی رکن تھی، جو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی گھر کو منہدم کرتے ہوئے bulldozer کو روکنے کے لیے اس کے سامنے کھڑی ہو گئی، مگر اسرائیلی بلڈوزر اس کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اس پر چڑھ دوڑا اور ریچل نے اپنے احتجاجی مظاہرے میں بہادری سے جان دے دی۔

ریچل کوری
(انگریزی میں: Rachel Corrie ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 اپریل 1978ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولمپیا، واشنگٹن  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 مارچ 2003ء (25 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رفح  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اولمپیا، واشنگٹن  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ روزنامچہ نگار،  سوانح نگار،  جنگ مخالف کارکن،  مصنفہ،  کارکن انسانی حقوق  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امریکی ساخت کا bulldozer

رد عمل ترمیم

یورپی ممالک میں ریچل کی موت پر ملاجلا ردّ عمل رہا۔ البتہ ریچل کے وطن امریکا میں شاید ہی کوئی آواز کھلے بندوں اس کے حق میں اُٹھی۔ نہ صرف یہ بلکہ الٹا اسے دہشت گرد کہا گیا اور اس کے والدین کو نفرت انگیز پیغامات بھیجے گئے جس میں اس کے کچلے جانے پر خوشی کا اظہار کیا گیا۔ بہت سے لوگوں نے کہا کہ وہ اسی انجام کی حقدار تھی۔[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7287705 — بنام: Rachel Aliene Corrie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2020
  3. 28 اپریل 2006 انڈیپینڈنٹ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ news.independent.co.uk (Error: unknown archive URL) " Robert Fisk: United States of Israel? "