ریکھا بھاردواج

بھارتی گلوکارہ

ریکھا بھاردواج (ولادت: 24 جنوری 1964ء) بھارتی گلوکارہ ہیں۔ انھیں دو فلم فیئر اعزازات اور ایک قومی فلم اعزازات مل چکا ہے۔ [2] [3] انہوں نے ہندی کے علاوہ بنگالی ، مراٹھی ، پنجابی اور ملیالم زبانوں میں بھی گانے گائے ہیں۔ [4]

ریکھا بھاردواج
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 جنوری 1964ء (60 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ہندو کالج، دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

ریکھا بھاردواج دہلی میں پیدا ہوئی تھیں اور وہ چھ بہن بھائیوں (5 بہنوں اور ایک بھائی) میں سے ایک ہیں۔

انھوں نے 1991ء میں معروف فلم ہدایتکار، نغمہ ساز اور پس پردہ گلوکار وشال بھاردواج سے شادی کی۔ [5] ریکھا بھاردواج پہلی بار وشال بھاردواج سے 1984ء میں نئی دہلی میں ہندو کالج کے سالانہ تقریب کی تیاری کے وقت ملی تھیں۔

پیشہ وارانہ زندگی ترمیم

ریکھا بھاردواج کو ابتدا میں ان کی بڑی بہن نے موسیقی کی تربیت دی تھی۔انھوں نے پنڈت امرناتھ سے موسیقی کی تعلیم حاصل کی۔ [6]

بھاردواج کا پہلا البم 'عشقہ عشقہ' کے عنوان سے 2002ء میں جاری ہوا تھا۔ اس کی کامیابی نے انھیں پہچان حاصل کی اور 2006ء میں بننے والی فلم اوم کارا میں "نمک عشق کا" (جس میں ان کے شوہر وشال بھارواواج نے نغمہ لکھا ہے) سے فلم دنیا میں قدم رکھا۔ اس کے بعد 2009ء کی فلم دہلی۔6 کے نغمے "سسرال گیندا پھول "(ایک چھتگھری لوک گیت جسے اے آر رحمان نے تیار کیا) گایا۔ [5] [7]

ایوارڈز اور اعزازات ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/44032aa6-cffc-41b8-b898-1ec0e1ba8a27 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
  2. "Rekha Bhardwaj, who has won the National Award for Best Female Playback singer, said it's a great feeling having been able to share the same high with hubby Vishal Bhardwaj, who has won the Best Music Director award for the same film, "Ishqiya". - Times of India"۔ The Times of India۔ 03 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2017 
  3. "Rekha Bhardwaj sings for 'Bin Roye' - The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 10 June 2015۔ 03 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2017 
  4. "The lesser known side of singer Rekha Bhardwaj"۔ 11 November 2016۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2018 
  5. ^ ا ب "The lesser known side of singer Rekha Bhardwaj"۔ hindustantimes.com (بزبان انگریزی)۔ 11 November 2016۔ 15 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2017 
  6. "Lataji can give anyone a complex"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 3 April 2006۔ 23 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012 
  7. "Gulzarsaab is my Santa Claus"۔ Specials.rediff.com۔ 27 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012 
  8. "Filmfare Awards 2015: 2 States, Haider Lead Nominations - NDTV Movies"۔ NDTVMovies.com (بزبان انگریزی)۔ 20 January 2015۔ 03 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2017 
  9. "Rekha Bhardwaj - New Songs, Playlists & Latest News - BBC Music"۔ BBC۔ 28 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2017 
  10. "Mirchi Music Awards 2013 Winners List - Times of India"۔ The Times of India۔ 09 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2017 
  11. "Filmfare Awards 2012: Usha Uthup wins after 42 years of singing"۔ 05 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2017 
  12. "I Take Out All My Frustration Through Singing, Says Rekha Bhardwaj - NDTV Movies"۔ NDTVMovies.com (بزبان انگریزی)۔ 27 June 2015۔ 03 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2017 
  13. "Nominations - Mirchi Music Award Hindi 2011"۔ 30 January 2013۔ 30 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2018 
  14. "3 Idiots, Dev D top winners at Filmfare Awards - Times of India"۔ The Times of India۔ 12 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2017