زنگیف ( جاپانی - ザンギエフ؛ روسی - Зангиев) ایک روسی پہلوان ہے جو اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کا ایک اہم شخص ہے۔

سپاہانہ فن ترمیم

زنگیف نے اپنے سپاہیانہ فن کا ریاض برفی بھالوں کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے کیا۔ زنگیف قریب سے لڑتا ہے اور اس کے نایاب انداز کی وجہ سے کئی اور کھیلوں کے پہلوان اس کے سپاہیانہ انداز کو اپناتے ہیں۔ اس کا اڑتا ہوا حملہ اسٹریٹ فائٹر 2 کا واحد حملہ ہے جو دشمن کو چکر دے سکتا ہے۔

اصل شخص ترمیم

زنگیف ایک اصلی روسی شخص پہ مبنی ہے 'ویکتور زنگیوو۔ یہ ایک اصلی پہلوان تھے جنون نے روس کی 1989 الیمپیک کھیلوں میں نمائندگی بھی کی۔

بیرونی روابط ترمیم

ویکینالج پہ زنگیفآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wikiknowledge.net (Error: unknown archive URL)

اسٹریٹ فائٹر سیریز

بلانکا – حانڈا رایؤ–  کین–  بالروگ–  ساگاط–  ام – بائسن–  ویگا–  زنگیف–  دھالسیم –چن لی