زہا حدید عراق میں پیدا ہونی والی ماہر تعمیرات زہا حدید 70ء کی دہائی میں برطانیہ آئیں تھیں اور رواں سال 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ہیں۔

زہا حدید
(عربی میں: زها حديد)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
،  ویکی ڈیٹا پر (P18) کی خاصیت میں تبدیلی کریں 

معلومات شخصیت
پیدائش 31 اکتوبر 1950ء[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد[9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 مارچ 2016ء (66 سال)[12][13][5][6][8][14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میامی[16][17][18][19]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب[20]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بروک ووڈ قبرستان  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ[21][22]
عراق  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی امریکن یونیورسٹی بیروت  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم ریاضی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بیچلر  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ معمار[18][23][19]،  نمونہ ساز[19]،  استاد جامعہ،  جوہری[19]،  فن کار[24]،  مجسمہ ساز[19]،  مصور[19]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی،  انگریزی[25][26][27]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل معماری[28]،  نقاشی  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں ہارورڈ یونیورسٹی،  یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ شکاگو  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 ڈیم کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (2012)[29]
پریمیم امپیریل (2009)[30][31]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Bridge Pavilion in سرقسطہ، Spain
Bergisel Ski Jump, انسبروک، Austria
BMW Central Building, لائپزش، Germany
Vitra fire station, Weil am Rhein، Germany
Maggie's Centre، Kirkcaldy
Contemporary Arts Center، Hadid's first United States work in سنسیناٹی، Ohio, USA
Phæno Science Center، Wolfsburg, Germany
The Eli and Edythe Broad Art Museum at 547 East Circle Drive, Michigan State University, East Lansing, Michigan USA
Library and Learning Center (left, architect: Zaha Hadid)، Departement 1 and Teaching Center (right, architect: Laura Spinadel) at Vienna University of Economics and Business، ویانا، Austria
Heydar Aliyev Cultural Centre in باکو، Azerbaijan
Riverside Museum Glasgow

اس عراقی نژاد ماہر تعمیرات نے چینی شہر گونگ ژاؤ سے برطانیہ کے گلاسگو شہر تک کئی اہم عمارتیں ڈیزائن کی ہیں۔

ایوارڈ ز ترمیم

ڈیم زہا نے 2004ء میں پریٹزکر آرکیٹیکچر پرائز جیتا تھا اور ان کا چین کے شہر گوانگ ژاؤ کا اوپیرا ہاؤس کا ڈیزائن بہت سراہا گیا۔

2012ء میں انھیں ملکہ کی جانب سے خصوصی شاہی خطاب ’ڈیم‘ سے نوازا گیا تھا اور حدید اپنی گراں قدر خدمات کے سبب دنیا کے کئی دیگر ایوارڈ بھی جیت چکی ہیں۔

رائل انسٹی ٹیوٹ آف برٹش آرکیٹیکٹس (آر آئی بی اے) نے عراقی نژاد برطانوی خاتون زہا حدید کو تعمیرات کے شعبے میں نمایاں خدمات کے لیے طلائی تمغے سے نوازا تھا۔ وہ پہلی خاتون ہیں جنھیں اس شعبے میں خدمات کے لیے اس اعزاز سے نوازا گیا۔

طلائی تمغا وصول کرتے ہوئے زہا نے کہا تھا کہ پہلی خاتون کے طور پر انھیں یہ ایوارڈ لیتے ہوئے بہت فخر ہو رہا ہے۔

ایوارڈ ز یافتہ زہا حدید کے جدید ڈیزائن ترمیم

ڈیم زہا نے 2004ءمیں چین کے شہر گوانگ ژاؤ کا اوپیرا ہاؤس کا ڈیزائن کیا۔ جسے دریائے پرل سے متاثر ہو کر بنایا گیا۔

زہا حدید نے 2012ء کے لندن اولمپکس کے لیے ایکویٹکس سینٹر کا ڈیزائن تیار کیا تھا۔

ڈیم زہا کہتی ہیں کہ ’مجھے لندن اولمپکس کا ایکویٹک سینٹر سے محبت ہے کیونکہ یہ اُس جگہ پر ہے جہاں میں رہتی ہوں۔ اس اولمپکس سینٹر میں 17500 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

میکسی میوزیم کا ڈیزائن تیار کرتے ہوئے زہا کا کہنا تھا کہ وہ دریاؤں اور جھیلوں سے بہت متاثر ہیں۔ اس میوزیم میں مختلف شکل کی کنکریٹ کی دیواروں کو جوڑا گیا ہے تاکہ ایسے علاقے میں جہاں زلزلے زیادہ آتے ہوں بلڈنگ کو تباہ ہونے سے بچایا جائے۔

آزربائیجان کے شہر باکو میں ایک بڑا سینٹر سنہ 2012 ء میں بنایا۔

ایک خوبصورت ڈیزائن میں تین عمارتوں لائبریری، کنسرٹ ہال اور کھلی جگہ کو ساتھ ملا کر جوڑا گیا ہے۔ ایک غیر معمولی ڈایزائن ہے جو کسی پہاڑی سلسلے کی طرح ہے۔

ماہرین کی رائے ترمیم

بی بی سی آرٹ کے مدیر کا کہنا ہے کہ ’ڈیم زہا بہت اچھی انسان تھیں۔ وہ برطانیہ ہی کی نہیں بلکہ دنیا کی بہترین ماہر تعمیرات تھیں۔

آر آئی بی اے کی صدر جین ڈنکن نے کہا کہ وہ آرکیٹیکٹچر میں عالمی سطح پر بہت مضبوط اور اثر انگیز شخصیت کی مالک تھیں۔

  1. ^ ا ب Sratim ID: https://www.sratim.co.il/gt/
  2. https://rkd.nl/explore/artists/228250 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2017
  3. Zaha Hadid — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-977378-7
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6sn0d0g — بنام: Zaha Hadid — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/160291251 — بنام: Zaha Mohammed Hadid — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3139598 — بنام: Zaha Hadid — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Structurae person ID: https://structurae.net/persons/1002465 — بنام: Zaha Hadid — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب بنام: Zaha Hadid — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=12238 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. http://www.nytimes.com/2016/04/01/arts/design/zaha-hadid-architect-dies.html — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2016
  10. https://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12151021v
  11. Artnet artist ID: https://www.artnet.com/artists/zaha-hadid/past-auction-results
  12. Architect Dame Zaha Hadid dies after heart attack
  13. Zaha Hadid, Groundbreaking Architect, Dies at 65 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2016
  14. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12151021v — بنام: Zaha Hadid — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  15. بنام: Zaha Hadid — عنوان : Hadid, Zahahttps://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T036026
  16. http://www.bbc.com/news/entertainment-arts-35936768
  17. http://nyti.ms/22S2VgZ — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2016
  18. ^ ا ب 建築家ザハ・ハディドさん死去 新国立の旧計画デザイン — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2017 — سے آرکائیو اصل فی 31 مارچ 2016 — شائع شدہ از: 1 اپریل 2017
  19. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica
  20. Architect Dame Zaha Hadid dies after heart attack
  21. http://www.nytimes.com/2008/12/23/arts/design/23arts-CHANELPAVILI_BRF.html
  22. Museum of Modern Art artist ID: https://www.moma.org/artists/6953 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: CC0
  23. ISBN 978-0-8230-1652-5
  24. ISBN 978-2-7000-3055-6
  25. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12151021v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  26. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20060120021 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  27. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/11306595
  28. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20060120021 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  29. Zaha Hadid, Groundbreaking Architect, Dies at 65 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2016 — شائع شدہ از: نیو یارک ٹائمز
  30. Zaha Hadid, Groundbreaking Architect, Dies at 65 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2016
  31. Premium Imperiale All Laureates — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مارچ 2022