زینب بنت عمر بن الکندی

مسلم خاتون عالمہ، محدثہ، مورخ

زینب بنت عمر بن الکندی (وفات: 22 مارچ 1300ء) مسلم خاتون عالمہ، محدثہ اور مؤرخ تھیں۔وہ مؤرخ اسلام علامہ شمس الدین الذہبی کے اساتذہ میں شمار ہوتی ہیں۔

زینب بنت عمر بن الکندی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1213ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق،  بلاد الشام  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 مارچ 1300ء (86–87 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بعلبک،  محافظہ بعلبک الہرمل،  بعلبک ضلع  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بعلبک  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ تاریخ دان،  عالمہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح ترمیم

زینب بنت عمر کے متعلق ابتدائی تفصیلات نامعلوم ہے ۔ غالباً وہ 1213ء میں دمشق میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے شوہر ناصر الدین ابن قرقین بعلبک شہر کے ناظم تھے۔البتہ اُن کا تذکرہ علامہ شمس الدین الذہبی نے کیا۔ وہ لبنان کے شہر بعلبک میں رہا کرتی تھیں۔ علامہ شمس الدین الذہبی نے اِن سے صحیح بخاری کا جز کتاب النکاح پڑھا تھا۔ وہ محمد ابن قوالج کی بھی استاد تھیں جو علامہ ابن حجر عسقلانی کے شیخ الحدیث ہیں۔

وفات ترمیم

زینب بنت عمر کی وفات بعلبک میں 90 سال قمری کی عمر میں 29 جمادی الثانی 699ھ مطابق 22 مارچ 1300ء کو ہوئی۔

مزید دیکھیے ترمیم