زینت امان (انگریزی: Zeenat Aman) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل رہی ہیں[2] جن کا فلمی کیریئر 50 سال پر محیط ہے[3]۔ انھیں دو فلمی فیئر ایوارڈ اور ایک بی ایف جے اے ایوارڈ مل چکا ہے۔ 19 سال کی عمر میں انھیں ماڈلنگ سے پہچان ملنا شروع ہوئی، انھوں نے مقابلہ حسن میں شرکت کی اور 1970 میں مس انڈیا فیمینا اور مس پیسفک ایشیا کا مقابلہ جیتا۔

زینت امان
(انگریزی میں: Zeenat Aman ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 نومبر 1951ء (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات سنجے خان (1978–1979)
مظہر خان (1985–1998)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ جنوبی کیلیفونیا
سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ،  ماڈل،  شریک مقابلہ حسن،  فلم اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں یادوں کی بارات،  ستم شیوم سندرم (1978ء فلم)،  ڈان  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز 
ایفا حاصل زیست اعزاز  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

1970 میں اداکاری کا آغاز کیا اور دا ایول ودھن سے شروعات کی، 1971 میں ہلچل فلم میں کام کیا۔ ہرے راما رہے کرشنا فلم میں انھیں بہترین معاون اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ ملا۔2004 میں انھوں نے تھیٹر میں کام کرنا شروع کیا، ممبئی میں گریجویٹ اسٹیج ڈرامے میں کام کیا۔

ذاتی زندگی ترمیم

زینت امان 19 نومبر 1951 میں ممبئی میں پیدا ہوئیں، ان کا پیدائشی نام زینت خان تھا [4][5]۔زینت کے والد مسلم اور والدہ ہندو تھیں۔زینت امان اداکار رضا مراد اور مراد کی بھتیجی ہیں۔زینت کے والد امان اللہ خان [4][6] مغل اعظم اور پاکیزہ جیسی فلموں کے لکھاری تھے، ان کا قلمی نام امان تھا جسے زینت نے فلموں میں کام کرنے کے لیے آخری نام کے طور پر استعمال کیا۔ پانچ سال کی عمر میں زینت کے والدین میں طلاق ہو گئی تھی [7]۔ 13 سال کی عمر میں زینت کے والد دنیا سے گذر گئے۔ زینت نے پنگ گنی میں اسکول کی تعلیم حاصل کی۔ لاس اینجلس میں یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا پڑھنے گئیں مگر تعلیم مکمل نہ کر سکیں۔

متعلقہ روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/137807724  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Zeenat Aman" 
  3. "Zeenat Aman completes 50 years in Bollywood; celebrates with the cast and crew of Margaon The Closed File - Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  4. ^ ا ب "Happy Birthday Zeenat Aman: Accidental actor who redefined Indian film heroine but was unlucky in love"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 19 November 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2019 
  5. "Birthday special: Zeenat Aman marriage controversy you did not know"۔ Free Press Journal - Latest India News, Live Updates, Breaking news from Mumbai۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2018 
  6. "Zeenat Aman seeks recognition as an actress"۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2018 
  7. "Accidental Star who Redefined Indian Film Herione"۔ The Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2020