زین الدین بن مُنَجَّا، ساتویں صدی ہجری کے حنبلی مذہب کے بڑے عالم اور فقیہ ہیں، پورا نام: ابو البرکات زین الدین بن منجا بن عثمان بن اسعد بن منجا بن برکات تنوخی حنبلی ہے۔

زین الدین بن منجا
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1234ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1296ء (61–62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایوبی خاندان
سلطنت مملوک   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک حنبلی
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  فقیہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں الممتع فی شرح المقنع   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح ترمیم

زین الدین حنبلی کی ولادت سنہ 631 ہجری مطابق 1234 عیسوی میں دمشق میں ہوئی، تفسیر، حدیث، فقہ، اصول اور عربی زبان کے بڑے عالم تھے، حنبلی مذہب کے پیروکار تھے۔

تصنیفات:- ان کی تصنیفات میں سے "الممتع فی شرح المقنع" اور "تعالیق فی التفسیر" ہے،

وفات:- سنہ 695 ہجری مطابق 1296 عیسوی میں دمشق ہی میں وفات پائی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "المكتبة : زين الدين بن المنجا"۔ 21 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2019