سابرمتی آشرم (انگریزی: Sabarmati Ashram; ہندی: साबरमती आश्रम‎) جسے گاندھی آشرم بھی کہا جاتا ہے بھارت کی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے نواح میں دریائے سابرمتی کے کنارے ایک آشرم ہے۔ موہن داس گاندھی کی ایک رہائش گاہ بھی تھی جس میں وہ کستوربا گاندھی کے ہمراہ تقریباً بارہ برس مقیم رہے۔

سابرمتی آشرم، احمد آباد
سابرمتی آشرم، احمد آباد
سابرمتی آشرم is located in گجرات
سابرمتی آشرم
متناسقات23°03′36″N 72°34′51″E / 23.06000°N 72.58083°E / 23.06000; 72.58083
نام
دیگر نامSatyagraha ashram and Harijana ashram
حقیقی نامسابرمتی آشرم
مقام
ملکبھارت
محل وقوعدریائے سابرمتی، احمد آباد
تاریخ
تاریخ تعمیر
(موجودہ ڈھانچہ)
17 June 1917
معمارCharles Correa
ویب سائٹwww.gandhiashramsabarmati.org

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم