سارہ علی خان

ہندوستانی اداکارہ

سارہ علی خان (12 اگست 1995ء) ایک ہندوستانی اداکارہ ہیں جو ہندی زبان کی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ سارہ پٹودی خاندان میں پیدا ہوئی تھیں، وہ اداکار امریتا سنگھ اور سیف علی خان کی بیٹی اور منصور علی خان پٹودی اور شرمیلا ٹیگور کی پوتی ہیں۔

سارہ علی خان
سارہ علی خان 2019ء

معلومات شخصیت
پیدائش (1995-08-12) 12 اگست 1995 (عمر 28 برس)[1]
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت[2]
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
والدین سیف علی خان
امریتا سنگھ
والد سیف علی خان   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ امریتا سنگھ   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
تیمور علی خان   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کولمبیا یونیورسٹی
پیشہ اداکارہ
دور فعالیت 2018 – تاحال
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کولمبیا یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد، سارہ علی نے 2018ء کی فلمیں کیدارناتھ اور سمبا میں مرکزی خاتون کا کردار ادا کرکے اداکاری کا آغاز کیا۔ دونوں فلمیں تجارتی لحاظ سے کامیاب رہیں اور سارہ ​نے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ حاصل کیا۔ وہ 2019ء کی فوربز انڈیا کی مشہور شخصیت 100 کی فہرست میں شامل ہوئیں۔

سارہ علی کو بچپن سے اداکارہ بننے کی خواہش تھی۔ مگر وہ عزم مصمم کے طور اپنے حقیقی والد کی سگی ماں سے طلاق شدگی اور کرینا کپور سے دوسری شادی کے بعد اداکارہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔ والدہ امرتا سنگھ کی کوششوں سے ابھیشیک بچن کی فلم کیدارناتھ میں پہلا موقع ملا اور اس کے بعد دوسری فلم سیمبا میں رنویر سنگھ کے مقابل کاسٹ ہوئیں۔ دونوں فلمیں دسمبر 2018ء میں جاری ہوئیں۔

ابتدائی زندگی اور پس منظر ترمیم

سارہ علی خان 12 اگست 1995ء [ا]کو ممبئی میں سیف علی خان، منصور علی خان پٹودی اور شرمیلا ٹیگور کے بیٹے اور امریتا سنگھ، سوشلائٹ رخسانہ سلطانہ کی بیٹی تھیں، کے ہاں پیدا ہوئیں۔ سیف علی خان اور امریتا سنگھ دونوں ہندی فلم انڈسٹری میں اداکار تھے۔[4][5][6] وہ افتخار علی خان پٹودی اور ساجدہ سلطان کی پوتی اور سوہا علی خان اور صبا علی خان کی بھتیجی بھی ہیں۔[7] سارہ کا ایک چھوٹا بھائی ابراہیم ہے۔[8] ان کا سوتیلا بھائی تیمور ہے جو کرینہ کپور سے دوسری شادی کے بعد سیف کا بیٹا ہے۔[9] خان اپنے والد کی طرف بنیادی طور پر پشتون اور بنگالی نژاد ہیں اور والدہ کی طرف سے پنجابی نژاد ہیں۔[10][11] سارہ بطور مسلم پیدا ہوئی تھیں۔[12]

حوالہ جات ترمیم

  1. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  2. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  3. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  4. "Sara Ali Khan is a bundle of joy as she cuts birthday cake. See more pics from the party"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 13 اگست 2018۔ 17 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018 
  5. Shama Bhagat (14 نومبر 2018)۔ "Sara Ali Khan leaves it to the audience to accept her in Kedarnath"۔ دی ٹیلی گراف (بھارت)۔ 17 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018 
  6. Nilanjana Basu (3 جنوری 2018)۔ "Saif Ali Khan On Taimur's Gene Pool: Rabindranath Tagore, Raj Kapoor, Tiger Pataudi"۔ این ڈی ٹی وی۔ 17 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018 
  7. "Amrita Singh turns 60: 10 lesser-known facts about the actress"۔ India TV۔ 11 ستمبر 2018۔ 29 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2018 
  8. "Saif Ali Khan reveals, not Sara it was Ibrahim who made debut in Bollywood first"۔ Catch News۔ Rajasthan Patrika۔ 28 اکتوبر 2018۔ 17 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018 
  9. "Watch: This is what Kareena Kapoor Khan's son Taimur Ali Khan says when he sees his elder sister Sara Ali Khan"۔ ٹائمز ناؤ۔ The Times Group۔ 17 نومبر 2018۔ 16 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018 
  10. Mangaokar, Shalvi (11 نومبر 2013)۔ "I am very proud of my Bengali heritage: Saif Ali Khan"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 13 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018 
  11. Swarup, Shubhangi (29 جنوری 2011)۔ "The Kingdom of Khan"۔ OPEN۔ 2 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018 
  12. "'Religion played a major role in my upbringing'"۔ 1 اگست 1998۔ 20 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2021