سانحہ نشتر پارک کراچی (2006ء بم دھماکا)

2006 کراچی نشتر پارک دھماکا 11 اپریل 2006ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں عید میلاد النبی کے مقدس موقع پر شاہ تراب الحق قادری کی زیر صدارت ہونے والے نشتر پارک اجتماع پر ہوا۔ یہ جلسہ ہر سال 12 ربیع الاول کی دوپہر جماعت اہلسنت پاکستان کراچی کے تحت منعقد کیا جاتا ہے۔ یہ دھماکا سنی تحریک کے قائدین (محمد عباس قادری، افتخار بھٹی و دیگر اکابرین، حفاظ، قراء، قائدین و کارکنان) کی شہادت پر منتج ہوا۔ اس دھماکا کے نتیجہ میں 60 سے زائد افراد شہید اور 100 کے قریب زخمی ہوئے۔[1][2][3][4]

سانحہ نشتر پارک 2006ء
مقامنشتر پارک، کراچی، پاکستان
تاریخ11 اپریل، 2006ء
نشانہعید میلاد النبی کی مجلس میں شریک افراد
ہلاکتیں63
زخمی100 سے زائد

تحقیقات ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم