سانن علاقہ (San'in region) (جاپانی: 山陰地方) ہونشو، جاپان کے مرکزی جزیرے کے جنوب مغرب میں ایک علاقہ ہے۔ یہبحیرہ جاپان کے ساحل پر چوگوکو کے شمالی حصے پر مشتمل ہے۔[1]


San'in region
山陰地方
علاقہ
Map of the San'in Region
سانن علاقہ کا نقشہ
رقبہ
 • کل11,680.73 کلومیٹر2 (4,509.96 میل مربع)
آبادی (جولائی 1, 2009)
 • کل1,416,011
 • کثافت120/کلومیٹر2 (310/میل مربع)
منطقۂ وقتجاپان معیاری وقت (UTC+9)

اشتقاقیات ترمیم

جاپانی زبان میں سانن (San'in) نام دو کانجی حروف سے مل کر بنا ہے۔ پہلا "پہاڑ" اور دوسرا "ین" (ین اور یانگ) کی نمائندگی کرتا ہے۔ نام کا مطلب پہاڑوں کا شمالی سایہ دار رخ جو سانیو (San'yō) میں برعکس "یانگ" کے لحاظ سے پہاڑوں کا جنوبی روشن رخ ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "San'in" in Japan Encyclopedia, p. 817، ص 817، گوگل کتب پر; Titsingh, Isaac. (1834). Annales des empereurs du japon, p. 65.، ص 65، گوگل کتب پر