استعمال ترمیم

محض منتظمین اور کھاتہ سازان کے لیے؛ روبہ غیر منتظمین کی شماریات کی تجدید نہیں کرے گا۔

اس سانچہ کو صفحہ صارف یا تبادلۂ خیال صفحہ پر اس طرح استعمال کریں:

{{انتظامی شماریات}}

اس سانچہ کی تجدید بذریعہ Cyberbot I کی جاتی ہے۔

طرز ترمیم

ابتدائی طور پر یہ سانچہ سانچہ:انتظامی شماریات/default میں موجود طرز کو استعمال کرتا ہے۔ کسی متبادل کو مخصوص کرنے کے لیے یہ محدد استعمال کریں style=template، مثلا:

{{انتظامی شماریات}}

اگر یہ طرز سانچہ:انتظامی شماریات کا ذیلی سانچہ ہوگا، تو ذیلی صفحہ کا نام استعمال کرکے طرز کو مخصوص کیا جاسکتا ہے۔

خام طرز ترمیم

محض موجود چیزوں کی اقدار استعمال کرنے کے لیے، کچھ خام طرز شکلبندیاں ترتیب دی گئی ہیں۔ مثال کے طور پر، تعداد ترامیم کے لیے یہ محدد استعمال کریں style=raw XXX اس میں XXX اس عدد کو مخصوص کرتا ہے جو آپ چاہتے ہیں۔

خام طرز کی مکمل فہرست:

  • raw blocked - برائے تعداد ممنوع صارفین
  • raw created - برائے آمد جدید صارفین
  • raw deleted - برائے تعداد حذف شدہ صفحات
  • raw ed+del - مجموع تعداد برائے ترامیم وحذف شدہ ترامیم
  • raw edit - برائے تعداد ترامیم (اس میں حذف شدہ ترامیم شامل نہیں)
  • raw modified - برائے تعداد اصلاحات محفوظ شدگی صفحات
  • raw protected - برائے محفوظ صفحات
  • raw reblocked - برائے تعداد باز ممنوع صارفین
  • raw restored - برائے تعداد بحال شدہ صفحات
  • raw rights - برائے تعداد اصلاحات حقوق صارف
  • raw unprotected - برائے تعداد غیر محفوظ صفحات

مثال کے طور پر |style=raw blocked ممنوع صارفین کی تعداد فراہم کرے گا۔