سانچہ:خبروں میں
- روس کے شہر کراسنوگورسک میں کروکس سٹی ہال پر حملے میں کم سے کم 137 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
- ولادیمیر پوٹن (تصویر میں) روسی صدارتی انتخابات میں پانچویں مدت کے لیے دوبارہ صدر منتخب ہو گئے۔
- صدارتی انتخاب کے بعد، آصف علی زرداری پاکستان کے چودہویں صدر منتخب ہو گئے۔
- عام انتخابات کے بعد شہباز شریف پاکستان کے تئیسویں وزیراعظم منتخب ہوئے۔
- مریم نواز پنجاب، پاکستان کی وزیر اعلیٰ منتخب ہونے والی پہلی خاتون بن گئیں۔
اوپر دی گئی دستاویز صفحہ سانچہ:خبروں میں/دستاویز سے شامل کی گئی ہے۔ (ترمیم | تاریخچہ) صارفین سانچہ کے تختہ مشق (تخلیق | آئینہ) اور ثابتات (تخلیق) میں تجربات کرسکتے ہیں۔ براہ کرم /دستاویز کے ذیلی صفحہ پر زمرہ جات شامل فرمائیں۔ اس سانچہ کے ذیلی صفحات۔ |