میں سریہ ابوبکر صدیق جو نجد میں بنو کلاب کی طرف بھیجا گیا جو ضربہ کے نواح میں واقع ہے
سلمہ بن الاکوع کہتے ہیں کہ ہم نے ابوبکر صدیق کی معیت میں جہاد کیا رسول اللہ ﷺ نے انھیں ہم پر امیر بنایا گیا۔ مشرکین کے کچھ لوگ پکڑے گئے جنہیں قتل کیا گیا اس دن ہمارا شعار امت امت تھا میں نے مشرکین کے سات گھر والوں کو بھی قتل کیا۔[1][2] سلمہ بن الاکوع سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ابوبکر صدیق کو ہمارے لشکر کا امیر بنایا۔ پس ہم نے مشرکین سے جنگ کی اور رات کو ہم نے ان پر اچانک چھاپہ مارا اور ان کو قتل کیا۔ اس رات ہمارا کوڈ ورڈ (خفیہ اشارہ) امت امت تھا۔ سلمہ نے کہا اس رات میں نے اپنے ہاتھ سے سات گھروں کے مشرکوں کو قتل کیا۔[3]

سریہ ابو بکر صدیق
عمومی معلومات
مقام نجد   ویکی ڈیٹا پر (P276) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متحارب گروہ
مسلمان
نقصانات

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. المواہب اللدنیہ جلد اول صفحہ 389 فرید بکسٹال لاہور
  2. طبقات ابن سعد، حصہ اول ،صفحہ 340،،محمد بن سعد، نفیس اکیڈمی کراچی
  3. سنن ابوداؤد:جلد دوم:حدیث نمبر 873