سریہ زید بن حارثہ (العیص)

جمادی الاولی 6 ہجری میں سریہ زید بن حارثہعیص کی طرف روانہ کیا گیا یہ جگہ مدینہ منورہ سے چار راتوں کی مسافت پر ہے اس میں 70 سوار بھی آپ کے ساتھ تھے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ رسول اللہ ﷺکو معلوم ہوا کہ شام سے قریش کا ایک قافلہ آیا ہے تو اس قافلہ کو روکنے کے لیے یہ دریہ روانہ کیا گیاجنہوں نے اس قافلے اور سارے سامان کو پکڑ لیا صفوان بن امیہ کی بہت سی چاندی پکڑی گئی اور کچھ قیدی بھی بنائے گئے ان میں ابو العاص بن ربیع بھی تھے انھیں لے کر مدینہ پہنچے ابو العاص رسول اللہ کی بیٹی زینب کے شوہر تھے انھوں نے اپنے شوہر کو پناہ دی جسے رسول اللہ نے قبول فرمایاانکا مال واپس کر دیا [1][2]

سریہ زید بن حارثہ
عمومی معلومات
متحارب گروہ
مسلمان
نقصانات

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. المواہب اللدنیہ جلد اول صفحہ 389 فرید بکسٹال لاہور
  2. طبقات ابن سعد، حصہ اول ،صفحہ 340،،محمد بن سعد، نفیس اکیڈمی کراچی