سر والٹر ریلے انگریزی زبان کا مشہور مصنف اور سیاح۔ 1580ء میں ائرلینڈ کی فوج میں بھرتی ہو کر جلد ہی کپتان بن گیا۔ ارل آف ڈسمنڈ کی بغاوت کو فرو کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اگلے برس ملکہ الزبتھ نے اپنے درباریوں میں شامل کر لیا۔ 1584ء میں سر کا خطاب پایا۔ سیاحت اور مہم جوئی کا بہت شوق تھا۔ 1585ء میں امریکا کی ریاست شمالی کیرولائنا میں فلوریڈا کے ساحل تک جا پہنچا اور اس پورے علاقے کا نام کنواری ملکہ الزبتھ کے اعزاز میں ورجینا رکھا۔ 1588ء میں ہسپانوی بیٹرے کو کیڈز میں شکست دینے میں حصہ لیا۔ کچھ عرصے بعد ملک کے خلاف ایک سازش میں خود قید ہوا۔ لندن کے مینار میں ایام اسیری میں اس نے اپنی مشہور کتاب تاریخ عالم لکھی۔ آخر 1616ء میں اسے اس وعدے پر رہا کر دیا گیا کہ وہ جنوبی امریکا میں سونے کی تلاش کرے گا۔ ناکام ہو کر واپس آیا تو پھانسی دے دی گئی۔

سر والٹر ریلے
(انگریزی میں: Sir Walter Raleigh ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1554ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 اکتوبر 1618ء (63–64 سال)[3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [7]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سر قلم   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سینٹ مارگریٹ، ویسٹ منسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام نظر بندی ٹاور آف لندن (–1616)  ویکی ڈیٹا پر (P2632) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش جرزی
انگلستان
جمہوریہ آئرلینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت انگلستان
مملکت متحدہ [8]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی اوریل کالج، اوکسفرڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مہم جو ،  شاعر [9]،  مصنف [10]،  شہہ سوار ،  سیاست دان ،  جاسوس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
اعزازات
 نائٹ بیچلر    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. مدیر: لیسلی اسٹیفن اور سڈنی لی — عنوان : Dictionary of National Biography
  2. ربط : بی این ایف - آئی ڈی  — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121749920 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Walter-Raleigh-English-explorer — بنام: Sir Walter Raleigh — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gf0t5t — بنام: Walter Raleigh — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/11918 — بنام: Walter Raleigh — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. https://www.rmg.co.uk/discover/explore/sir-walter-raleigh
  8. https://libris.kb.se/katalogisering/zw9cdsrh51p4fs7 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 1 اکتوبر 2012
  9. Poets.org poet ID: https://www.poets.org/poetsorg/poet/sir-walter-raleigh — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2022
  10. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  11. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121749920 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ