سزائے موت برائے منشیات اسمگلنگ

بعض ممالک میں غیر قانونی درآمد، برآمد، فروخت یا منشیات کی ملکیت کے نتیجے میں سزائے موت ہو سکتی ہے۔

ممالک جہاں منشیات کے لیے سزائے موت کا اطلاق ہوتا ہے ترمیم

ملک فرد جرم عملدرآمد کا طریقہ کار
  افغانستان پھانسی
  بنگلہ دیش فائرنگ اسکواڈ / پھانسی
  برونائی پھانسی
  چین فائرنگ اسکواڈ / مہلک انجکشن
  کیوبا فائرنگ اسکواڈ
  مصر منشیات اسمگلنگ فائرنگ اسکواڈ / پھانسی
  بھارت منشیات کی اسمگلنگ دوسری مرتبہ پھانسی/ فائرنگ اسکواڈ (عام نہیں)
  انڈونیشیا فائرنگ اسکواڈ
  ایران فائرنگ اسکواڈ / پھانسی
  عراق پھانسی
  اردن منشیات اسمگلنگ پھانسی
  کویت پھانسی
  لاؤس پھانسی
  ملائیشیا پھانسی
  شمالی کوریا منشیات اسمگلنگ فائرنگ اسکواڈ
  سلطنت عمان فائرنگ اسکواڈ
  قطر گردن زنی
  پاکستان پھانسی
  سعودی عرب گردن زنی
  سنگاپور پھانسی
  صومالیہ فائرنگ اسکواڈ
  سری لنکا پھانسی
  شام پھانسی
  سوڈان پھانسی
  جمہوریۂ چین فائرنگ اسکواڈ / مہلک انجکشن
  تھائی لینڈ مہلک انجکشن[1]
  متحدہ عرب امارات فائرنگ اسکواڈ
  ریاستہائے متحدہ امریکا [2] مہلک انجکشن
  ویتنام مہلک انجکشن
  يمن فائرنگ اسکواڈ
  زمبابوے پھانسی

مزید دیکھیے ترمیم

نگار خانہ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Death penalty in Tahiiland[مردہ ربط]
  2. The death penalty for drug kingpins: Constitutional and international implications آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ litigation-essentials.lexisnexis.com (Error: unknown archive URL). By Eric Pinkard. Fall, 1999. Vermont Law Review. "In 1994 Congress enacted the Federal Death Penalty Act (FDPA) with provisions permitting the imposition of the death penalty on Drug Kingpins. The FDPA is unprecedented in American legal history in that the death penalty can be imposed in cases where the Drug Kingpin does not take a human life." See also: Violent Crime Control and Law Enforcement Act.