سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب انگلینڈ اور ویلز کے ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے کے اندر اٹھارہ فرسٹ کلاس کاؤنٹی کلبوں میں سب سے پرانا ہے۔ یہ سسیکس کی تاریخی کاؤنٹی کی نمائندگی کرتا ہے۔ اس کی محدود اوورز ٹیم کو سسیکس شارک کہا جاتا ہے۔

سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب
ایک روزہ نامSussex Sharks
افراد کار
کپتانبین براؤن (first-class & List A)
لیوک رائٹ (T20)
کوچجیسن گلیسپی
غیر ملکی کھلاڑیٹریوس ہیڈ
راشد خان (ٹوئنٹی20)
معلومات ٹیم
تاسیس1839
کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ ، ہوو
گنجائش6,000
تاریخ
فرسٹ کلاس ڈیبیومیریلیبون کرکٹ کلب
 1839
بمقام لارڈز کرکٹ گراؤنڈ
چیمپیئنشپ جیتے3
قومی لیگ/پرو 40 جیتے3
FP ٹرافی جیتے5
ٹوئنٹی 20 کپ جیتے1
نیٹ ویسٹ پرو 40 جیتے1
باضابطہ ویب سائٹ:sussexcricket.co.uk

'

'

'