سشمیتا بینرجی (1964-4/5 ستمبر 2013ء) ایک بھارتی خاتون جو افغان مرد سے بیاہی ہوئی تھی اور افغانستان میں قیام پزیر تھی۔ اس نے 1995ء میں طالبان کی قید سے فرار کی کہانی لکھی تھی، جو بھارت میں بے حد مقبول ہوئی۔ اس کہانی پر 2003ء میں بالی وڈ نے فلم بھی بنائی۔ اسے صوبہ پکتیکا میں مبینہ عسکریت پسندوں نے گولی مار کر قتل کر دیا۔[1]

سشمیتا بینرجی
(بنگالی میں: সুস্মিতা বন্দ্যোপাধ্যায় ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1964ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 ستمبر 2013ء (48–49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرنہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنفہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

مزید دیکھیے ترمیم

بھارتی مصنفات کی فہرست

حوالہ جات ترمیم

  1. "بھارتی ادیبہ سشمیتا بینرجی افغانستان میں قتل"