سلاد آبی
سلاد آبی | |
---|---|
Leaves
| |
Flowers
| |
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
کم تشویشناک انواع[1] |
|
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
جنس: | Nasturtium |
نوع: | officinale |
سائنسی نام | |
Nasturtium officinale[2] Robert Brown | |
مرادفات [3] | |
Synonymy
|
|
درستی - ترمیم |
سلاد آبی (انگریزی: Watercress) کاہو یا آبی شاہی یا آبی جرجیر ایک سدا بہار پودا ہوتا ہے، جس کارنی کے خاندان سے تعلق ہے اور بالعموم چلتے ہوئے صاف پانی میں اگتا ہے، اس میں تیز ذائقہ دار پتے لگتے ہیں جو سلاد اور آرایش طعام کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔
حوالہ جات ترمیم
- ↑ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/164311 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2
- ↑ "معرف Nasturtium officinale دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مارچ 2024ء
- ↑ The Plant List, Nasturtium officinale R.Br.