سلام مچھلی شہری بیسویں صدی عیسوی میں اردو کے ایک معروف نظم اور غزل گو شاعر تھے۔[1][2] سلام مچھلی شہر ی پدم شری سے بھی نوازے گئے تھے

سلام مچھلی شہری
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جولا‎ئی 1921ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مچھلی شہر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 نومبر 1972ء (51 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حیات ترمیم

سلام مچھلی شہری کی ولادت 1 جولائی 1921ء کو صوبہ اترپردیش کے ضلع جونپور کے ایک شہر مچھلی شہر میں ہوئی۔ انھیں اردو، انگریزی اور فارسی زبانوں میں مہارت حاصل تھی۔ انھوں نے آل انڈیا ریڈیو کے شعبہ اردو میں گرانقدر خدمات انجام دیں۔ 19 نومبر 1972ء کو ان کی وفات ہوئی۔

ادبی سفر ترمیم

سلام مچھلی شہری کی بہت ساری غزلوں[3] کو موسیقی کا جامہ پہنایا گیا۔ جگجیت سنگھ جیسے مشہور غزل گائیکوں نے ان کی غزلوں کو اپنی آواز دی۔[4] انھوں نے اردو میں سانیٹ بھی لکھے ہیں۔[4] وہ ترقی پسند تحریک کے بہت متحرک کارکن تھے۔ ایک مراٹھی مضمون "گیت یاترے" میں مادھو موہولکر نے لکھا کہ فیض احمد فیض، اسرار الحق مجاز، جذبی، سلام مچھلی شہری، ساحر لدھیانوی اور دیگر شعرا نے اردو ادب میں ترقی پسند شاعری کے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔[5] سلام مچھلی شہری اور جانشین داغ عبد المتین مچھلی شہری مچھلی شہر کے دو سب سے مشہور شعرا ہیں جنھوں نے معاصر اردو شاعری میں ناقابل فراموش اثرات چھوڑے۔ سنہ 1996ء میں اردو اکیڈمی نے انتخاب مچھلی شہری آئی ایس بی این 8171211011 کے نام سے ان کی منتخب شاعری کا مجموعہ شائع کیا۔[6][7] ڈاکٹر عزیز اندوری نے سلام مچھلی شہری کی زندگی اور ادبی خدمات پر اپنی کتاب سلام مچھلی شیری - شخصیت اور فن میں تنقیدی جائزہ لیا ہے۔[8]

حوالہ جات ترمیم

  1. Urdu Authors: Date list as on 31-05-2006 – S.No.1772 – Salaam Machhalishahari> maintained by National Council for Promotion of Urdu, Govt. of India, Ministry of Human Resource Development "Archived copy"۔ 01 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2012 
  2. Muktak Aur Rubaian (in Hindi) by Sherjung Garg p.243 https://books.google.com/books?isbn=8170780985
  3. Pratinidhi Shairy ( in Hindi ) p.17 https://books.google.com/books?isbn=8171197167
  4. ^ ا ب Jagjit Singh's Album " Ecstasies " includes Salaam's poem " Bahut dinon ki baat hai " http://www.fundoozone.com/forums/showthread.php?t=20708 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fundoozone.com (Error: unknown archive URL)
  5. http://www.hamaraforums/index.php?showtopic=26300&mode=threaded%7B%7Bdead[مردہ ربط] link|date=May 2018 |bot=InternetArchiveBot |fix-attempted=yes}}
  6. "Global Media Publications: Intekhab Salam Machhli Shehri"۔ Gmpublications.com۔ 2005-06-03۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2012 
  7. http://www.indiaclub/shop/SearchResults.asp?ProdStock=7423%7B%7Bdead[مردہ ربط] link|date=May 2018 |bot=InternetArchiveBot |fix-attempted=yes}}
  8. (in Urdu) آرکائیو شدہ 2011-10-09 بذریعہ وے بیک مشین