ہندو راج (انگریزی: Hindu Raj) شمالی پاکستان میں سلسلہ کوہ ہندوکش اور سلسلہ کوہ قراقرم کے درمیان ایک سلسلہ کوہ ہے۔ اس کی بلند ترین چوٹی کویو زوم 6،872 میٹر (22،546 فٹ) بلند ہے۔

ہندو راج
Hinduraj
فلک شیر
بلند ترین مقام
چوٹیکویو زوم
بلندی6,872 میٹر (22,546 فٹ)
جغرافیہ
سلسلہ کوہ ہندو راج is located in پاکستان
سلسلہ کوہ ہندو راج
صوبہخیبر پختونخوا، گلگت بلتستان (پاکستان)

حوالہ جات ترمیم