سلطنت بورنو (Bornu Empire) موجودہ نائجیریا میں 1380 سے 1893 تک ایک افریقی ریاست تھی۔ سلطنت بورنو صفوا خاندان کی طرف سے صدیوں پہلے قائم کی گئی عظیم سلطنت کانم کا ایک تسلسل تھا۔ یہ موجودہ چاڈ، نائیجر اور کیمرون کے حصوں کو شامل کرنے کے بعد کانم سے بھی بڑی ہو گئی۔

سلطنت بورنو
Bornu Empire
1380–1893
پرچم Bornu Empire
سلطنت بورنو 1750
سلطنت بورنو 1750
دارالحکومتنگازارگمو
عمومی زبانیںکنوری
مذہب
اسلام
حکومتبادشاہت
بادشاہ (مائی) 
• 1381-1382
سعید
تاریخی دورقرون وسطی
• 
1380
• 
1893
رقبہ
1800[1]50,000 کلومیٹر2 (19,000 مربع میل)
1892[2]129,499 کلومیٹر2 (50,000 مربع میل)
آبادی
• 1892[2]
5000000
ماقبل
مابعد
سلطنت کانم
رابح الزبیر
کانم-بو جنگجو
بورنو اور ہمسایہ ریاستیں، 1750

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Oliver, page 12
  2. Hughes, page 281