1949ء سے (ماسوائے 1990-1996) سلوواکیہ ایک بڑی تعداد میں کرائی (kraje) جس کا عام ترجمہ علاقہ جات (Regions) کیا جاتا ہے، میں تقسیم رہا ہے۔ ان کی تعداد، سرحدیں اور افعال کئی بار تبدیل ہوئے ہیں۔ 24 جولائی 1996ء کے بعد سے ان کی تعداد آٹھ ہے۔

سلوواکیہ کے علاقہ جات
Regions of Slovakia
Kraje Slovenska (سلوواک)


چھوٹا متن 
براتیسلاوا


چھوٹا متن 
ترناوا


چھوٹا متن نیترا


چھوٹا متن 
ترنچین


چھوٹا متن ژیلینا



چھوٹا متن پریشوو


چھوٹا متن کوشیسہ
زمرہوحدانی ریاست
مقامسلوواک جمہوریہ
شمار8 علاقہ جات
آبادیاں554,172 (ترناوا) – 798,596 (پریشوو)
علاقے760 مربع میل (2,000 کلومیٹر2) (براتیسلاوا) - 180 مربع میل (470 کلومیٹر2) (بانسکا بیستریسا)
حکومتعلاقہ حکومت
ذیلی تقسیماتضلع

فہرست ترمیم

علاقہ دار الحکومت آبادی رقبہ (کلومیٹر²) کثافت
براتیسلاوا براتیسلاوا 603,699 2,052.6 294.11
ترناوا ترناوا 554,172 4,172.2 132.76
ترنچین ترنچین 600,386 4,501.9 133.36
نیترا نیترا 708,498 6,343.4 111.69
ژیلینا ژیلینا 694,763 6,808.4 102.04
بانسکا بیستریسا بانسکا بیستریسا 657,119 9,454.8 69.50
پریشوو پریشوو 798,596 8,974.5 88.98
کوشیسہ کوشیسہ 771,947 6,751.9 114.33