سلیمان بن عبد الوہاب (عربی: سليمان بن عبد الوهاب) حنبلی عالم دین تھے۔ آپ کا تعلق نجد کے علاقے سے تھا۔ آپ وہابی تحریک کے بانی، محمد ابن عبد الوہاب کے بھائی تھے۔ آپ اپنے بھائی اور وہابی تحریک کے پہلے نقادوں میں سے تھے۔

سلیمان بن عبد الوہاب
سليمان بن عبد الوهاب
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1699ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
العيينہ، نجد
وفات 1208ھ = 1793ء-1794ء
حریملاء
مذہب اسلام
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ قاضی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر احمد بن حنبل

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Commins, D. (2005). Traditional Anti-Wahhabi Hanbalism in Nineteenth-Century Arabia. Ottoman Reform and Muslim Regeneration, 81-96. doi:10.5040/9780755612321.ch-005