سلیم عبد الرشید خان (انگریزی: Salim Khan) جنہیں فلمی دنیا میں سلیم خان کے طور پر جانا جاتا ہے ایک بھارتی فلمی اداکار، فلم ساز اور منظر نویس ہیں۔ بطور منظر نویس انھوں نے کئی بالی وڈ فلموں کی منظر نویسی کی۔ بالی وڈ میں وہ جاوید اختر کے ساتھ اپنی جوڑی سلیم-جاوید کے طور پر زیادہ مشہور ہیں۔ بطور جوڑی سلیم-جاوید بالی وڈ ستارہ کی حیثیت حاصل کرنے ویکی پہلی منظر نویس جوڑی ہے، [2] جو بھارتی کل وقتی سب سے کامیاب منظر نویسی بنی۔ [3] [4] ان کی کئی فلمیں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی فہرست میں شامل ہیں جس میں شعلے سر فہرست ہے۔ شعلے کو کل وقتی بہترین بالی وڈ فلموں میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔ [5][6]

سلیم خان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 نومبر 1935ء (89 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اندور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
ڈومنین بھارت
بھارت
مملکت متحدہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ہیلن (1981–)
سوشیلا چراک (1964–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سہیل خان،  سلمان خان،  ارباز خان،  الویرا خان اگنی ہوتری،  ارپیتا خان  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار،  منظر نویس  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ بالی وڈ اداکار سلمان خان کے والد بھی ہیں جنہیں بالی وڈ کے تین بڑے خانوں میں ایک شمار کیا جاتا ہے۔ ان کے دیگر دو بیٹے سہیل خان اور ارباز خان بھی فلمی صنعت سے وابستہ ہیں۔ ان کی دو بیویاں سوشیلا چراک (سلمی خان) [7] اور ہیلن ہیں۔ [8] سلیم خان بطور سلیم-جاوید جوڑی چھ فلم فیئر اعزازات جیت چکے ہیں 2014ء میں انھیں پدم شری اعزاز سے بھی نوازا گیا۔ [9]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Companies House officer ID: https://find-and-update.company-information.service.gov.uk/officers/XIwSTm79m1gy1LhvWxp5QJY9cx4/appointments — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2021
  2. Ramesh Dawar (2003), Encyclopaedia of Hindi cinema, Encyclopædia Britannica (India) Pvt. Ltd.
  3. Sholay, through the eyes of Salim Khan, [1],Rediff.com
  4. Diptakirti Chaudhuri (2015-10-01)۔ Written by Salim-Javed: The Story of Hindi Cinema’s Greatest Screenwriters (بزبان انگریزی)۔ پینگوئن (ادارہ)۔ ISBN 9789352140084 
  5. Haresh Pandya (27 December 2007)۔ "G. P. Sippy, Indian Filmmaker Whose Sholay Was a Bollywood Hit, Dies at 93"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 28 August 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2011 
  6. "Top 10 Indian Films"۔ برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ۔ 2002۔ 15 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2012 
  7. "Salman Khan's mom Salma Khan and stepmom Helen share a strong bond"۔ دینک بھاسکر۔ 4 June 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2016 
  8. "Helen elated over grandson's birth"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 2 April 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2016 
  9. "Salim Khan rejects Padma Shri, says he deserves a Padma Bibhushan at least"۔ فرسٹ پوسٹ۔ 26 January 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2015