سمبھاونا سیٹھ (ہندی: संभावना सेठ) ایک بھارتی رقاصہ، ہندی ٹی وی اداکارہ، ماڈل، ٹی وی ٹاک شو میزبان اور یوٹیوب ولوگر ہیں۔ وہ بالی ووڈ کے آئٹم نمبروں میں بھی ناچ چکی ہیں۔ وہ سنہ 2008ء میں بگ باس 2 اور سنہ 2015ء میں بگ باس 8 میں شریک تھیں۔

سمبھاونا سیٹھ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 دسمبر 1980ء (44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  رقاصہ ،  ماڈل ،  ٹیلی ویژن میزبان ،  یوٹیوبر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نجی زندگی ترمیم

سمبھاونا نے 22 فروری 2016ء کو اویناش دیویدی سے منگنی کی۔ دونوں نے 14 جولائی 2016ء کو شادی کی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. ڈمپل باجوہ (15 جولائی 2016)۔ "Sambhavna Seth marries long time boyfriend Avinash Dwivedi"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2016