سمندر پار پاکستانی

بیرون ملک مقیم پاکستانی شہری

سمندر پار پاکستانی وہ پاکستانی شہری ہیں جو کسی دوسرے ملک میں آباد ہیں یا پاکستانی نژاد ہیں۔ حکومت پاکستان کے مطابق تقریباً سات ملین (ستر لاکھ) پاکستانی افراد بیرون ملک مقیم ہیں، ان میں اکثریت مشرق وسطی، یورپ اور شمالی امریکا میں ہے۔[1]

سمندر پار پاکستانی
Overseas Pakistanis
کل آبادی
6,300,000
پاکستان کی آبادی کا تقریباً 3 فیصد
 سعودی عرب1,500,000+
 برطانیہ1,200,000+
 متحدہ عرب امارات1,200,000+
 بنگلادیش919,000
 ریاستہائے متحدہ409,163 – 700,000
 کینیڈا307,000
 اطالیہ100,000
 کویت100,000
 سلطنت عمان85,000
 قطر100,000
 یونان80,000
 فرانس60,000
 جرمنی49,000
 ہسپانیہ47,000
 بحرین45,000
 ناروے39,134
 آسٹریلیا31,277
 لیبیا30,000
 ڈنمارک21,642
 نیدرلینڈز19,408
زبانیں
انگریزی، اردو، پنجابی، پشتو، سندھی، سرائیکی، بلوچی، پاکستان کی دیگر زبانیں
مذہب
اکثریت اسلام (اہل سنت اور اہل تشیع) کم تعداد میں مسیحیت، زرتشتیت، ہندو مت اور سکھمت۔

پاکستانی تارکین وطن کی طرف سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر 13 ارب ڈالر ہیں۔ پاکستان وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر کے لحاظ سے دنیا میں دسویں درجہ پر ہے۔[2][3]

اتاشی برائے بہبود خارجہ برادری ترمیم

پاکستان کے اتاشی برائے بہبود برادری دنیا بھر کے 18 ​​مختلف شہروں میں موجود ہیں۔[4]

سمندر پار پاکستانیوں کے لیے قومی شناختی کارڈ (این آئی سی او پی - NICOP) ترمیم

سمندر پار پاکستانیوں کے لیے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کو این آئی سی او پی بھی کہا جاتا ہے۔ جو اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن، وزارت مزدوران میں و افرادی قوت اور وزارت داخلہ کے باہمی عزم اور کاوشوں سے نادرا نے سر انجام دیا۔

چھوٹا پاکستان ترمیم

 
عزیزیہ جدہ، چھوٹا پاکستان

چھوٹا پاکستان نام عام طور پر ان شہری علاقوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جہاں پاکستانی یا پاکستانی نسب کے لوگ (بیرون ملک مقیم پاکستانی) آباد ہوں۔

نقشہ ترمیم

 
ایک نقشہ جو سمندر پار مقیم پاکستانی آبادیوں کو ظاہر کرتا ہے۔
علامات:
  > 1,000,000
  1,000,000-100,000
  10,000-100,000
  1,000-10,000
  100-1,000
  0-100
  معلومات دستیاب نہیں
  پاکستان کا محل وقوع

آبادی بلحاظ ملک ترمیم

بیرون ملک پاکستانیوں کی آبادی بلحاظ ملک۔[5]

براعظم / ملک مضامین سمندر پار پاکستانی آبادی
ایشیا 3,992,862
  سعودی عرب سعودی عرب میں پاکستانی 1,500,000
  متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات میں پاکستانی 1,200,000
  بنگلادیش بنگلہ دیش میں پاکستانی 919,000
  کویت کویت میں پاکستانی 100,000
  سلطنت عمان سلطنت عمان میں پاکستانی 85,000
  قطر قطر میں پاکستانی 100,000
  بحرین بحرین میں پاکستانی 45,000
  ہانگ کانگ ہانگ کانگ میں پاکستانی 20,000
  افغانستان افغانستان میں پاکستانی 12,000
  ایران ایران میں پاکستانی 11,500
  جاپان جاپان میں پاکستانی 10,299[6]
  ملائیشیا ملائشیا میں پاکستانی 55,851[7]
  اردن اردن میں پاکستانی 8,000[8]
  جنوبی کوریا جنوبی کوریا میں پاکستانی 7,000
  تھائی لینڈ تھائی لینڈ میں پاکستانی 1,980
  سنگاپور سنگاپور میں پاکستانی 1,600
  کرغیزستان کرغیزستان میں پاکستانی 1,500
  فلپائن 1,000
  اسرائیل اسرائیل میں پاکستانی 1,000
  لبنان لبنان میں پاکستانی 700[9]
  یمن يمن میں پاکستانی 700
  چین چین میں پاکستانی 653
  سوریہ 600
  قازقستان 500
  برونائی دارالسلام برونائی میں پاکستانی 500[10]
  عراق عراق میں پاکستانی 456
  انڈونیشیا انڈونیشیا میں پاکستانی 400
  سری لنکا سری لنکا میں پاکستانی 369
  ترکمانستان 243
  آذربائیجان 200
  مالدیپ 100
  ازبکستان 75
  میانمار برما میں پاکستانی 51
  نیپال 46
  تاجکستان 30
  ویت نام 25
  منگولیا 15[11]
  فلسطین 10
یورپ 2,200,000[12]
  مملکت متحدہ برطانوی پاکستانی،
لندن کی پاکستانی برادری
1,200,000[12]
انگلستان: 1,100,000 (2010)[13]
اسکاٹ لینڈ: 90,000 (2010)[14]
ویلز: 9,000 (2010)[15]
جمہوریہ آئرلینڈ: 1000 (2010)[16]
  اطالیہ اطالیہ میں پاکستانی 100,000
  یونان یونان میں پاکستانی 80,000
  ہسپانیہ ہسپانیہ میں پاکستانی 70,000 [17]
  فرانس فرانس میں پاکستانی 60,000
  جرمنی جرمنی میں پاکستانی 49,000
  ناروے 39,134[18]
  ڈنمارک ڈنمارک میں پاکستانی 21,642(est.2012)[19]
  نیدرلینڈز 19,408(est.2012)[20]
  بلجئیم بیلجیم میں پاکستانی 14,500
  ترکیہ ترکی میں پاکستانی 12,000
  جمہوریہ آئرلینڈ جمہوریہ آئرلینڈ میں پاکستانی 5,757
  سویڈن 5,250
  پرتگال 5,000
  آسٹریا آسٹریا میں پاکستانی 3,500
  سویٹزرلینڈ سوئٹزرلینڈ میں پاکستانی 2,415
  یوکرین یوکرین میں پاکستانی 1,612
  روس روس میں پاکستانی 1,500
  قبرص 1,100
  رومانیہ 710
  فن لینڈ 525
  پولینڈ 180
  مجارستان 45
  بوسنیا و ہرزیگووینا 16
  بلغاریہ 16
  مالدووا 10
  سربیا 2
  کرویئشا 1
دیگر 1620
بر اعظم امریکا 1,035,838
  ریاستہائے متحدہ امریکی پاکستانی 700,000[21][22]
  کینیڈا کینیڈین پاکستانی 300,000 [23]
  کیوبا 1000[24]
  پیرو 250
  چلی 200
  برازیل 180
  میکسیکو 150
  بولیویا 50
  ارجنٹائن 30
  پیراگوئے 12
  کولمبیا 10
  سرینام 3
افریقا 38,249
  لیبیا لیبیا میں پاکستانی 30,000
  جنوبی افریقا جنوبی افریقہ میں پاکستانی 2,500
  کینیا 1,862
  تنزانیہ 950
  مصر مصر میں پاکستانی 700 (2011)[25][26]
  زمبابوے 400
  نائجیریا 292
  سوڈان 200
  بوٹسوانا 160
  گھانا 152
  نائجر 62
  موریشس 43
  مراکش 38
  الجزائر 34
  جبوتی 30
  سینیگال 26
  اتحاد القمری 11
  مڈغاسکر 11
  سیشیلز 5
دیگر 773
اوقیانوسیہ 36,277
  آسٹریلیا آسٹریلیائی پاکستانی 31,277[27]
  نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ میں پاکستانی 5,000[28]
کل سمندر پار پاکستانی آبادی 6,803,226

ترسیلات زر ترمیم

پاکستانی تارکین وطن نوکری یا تجارت تو پردیس میں کرتے ہیں مگر اپنی آمدنی کا ایک حصہ پاکستان ضرور بھیجتے ہیں۔ ان ترسیلات زر سے پاکستانی کی معیشت کو بہت بڑا سہارا ملتا ہے۔ سن 2014 میں پاکستان کو 15.83 ارب ڈالر بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے بھیجے گئے۔ اندازہ ہے کہ 2015 میں یہ رقم ساڑھے اٹھارہ ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گی۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Pride and the Pakistani Diaspora – DAWN.COM
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 11 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013 
  3. http://siteresources.worldbank.org/INTPROSPECTS/Resources/334934-1199807908806/Top10.pdf
  4. "Government of Pakistan, Bureau of Emigration & Overseas Employment"۔ 22 نومبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013 
  5. Year Book, 2004–2005 (PDF)، Islamabad: Ministry of Labour, Manpower, and Overseas Pakistanis، 24 مئی 2010 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2009 
  6. "法務省: 登録外国人統計"۔ 04 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013 
  7. Iftikhar A. Khan, Overseas پاکستانis’ vote: ECP, Nadra for caution, Dawn, 30th مارچ، 2013.[مردہ ربط]
  8. Middle East uprising: پاکستانis safe in شام، اردن despite revolt, officials say, By Saba Imtiaz, Express Tribune, Published: مارچ 29, 2011
  9. "INTERVIEWS OF AMBASSADOR"[مردہ ربط] Embassy of پاکستان in لبنان web site
  10. پاکستان navy men visit BT[مردہ ربط]
  11. Censuses
  12. ^ ا ب "The Pakistani Diaspora in Europe and Its Impact on Democracy Building in Pakistan" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ idea.int (Error: unknown archive URL) Paper at Idea
  13. "Pakistanis in England in 2007"۔ 16 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2018 
  14. لینڈ/index.html Pakistanis in سکاٹ لینڈ[مردہ ربط]
  15. "Wales"۔ 22 اکتوبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013 
  16. "Pakistanis in Northern جمہوریہ آئرلینڈ"۔ 25 ستمبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013 
  17. Cementing ties: Trade between Pakistan and Spain can grow 10 times: ambassador – The Express Tribune
  18. "Immigration and immigrants"۔ 09 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013 
  19. Danish Institute of Statistic http://www.statistikbanken.dk/FOLK1
  20. CBS StatLine – Population; sex, age, origin and generation, 1 جنوری
  21. "آرکائیو کاپی"۔ 29 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013 
  22. http://factfinder2.census.gov/faces/tableservices/jsf/pages/productview.xhtml?pid=DEC_10_SF1_QTP8&prodType=table  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)
  23. [Asia Pacific Foundation of کینیڈا - http://www.asiapacific.ca/data/people/demographics_dataset1_bycity.cfm آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ asiapacific.ca (Error: unknown archive URL) Population by Ethnic Origin]
  24. "THE PLIGHT OF MEDICAL STUDENTS IN کیوبا"[مردہ ربط] ستمبر 17, 2009, Overseas Friends
  25. مصر: بھارت and پاکستان move to help nationals, BBC News South Asia, 31/Jan/2011
  26. پاکستان nationals in مصر are safe: Basit, Oneبھارت News, جنوری 30, 2011[مردہ ربط]
  27. "Migration آسٹریلیا 2009-10"[مردہ ربط] آسٹریلیاn Government web site
  28. "پاکستان: Living On Borrowed Time" 29 دسمبر 2007, Scoop News