سنجار عراق کے شمال میں صوبہ نینوی کا ایک شہر ہے۔ یہاں کرد اور عرب دونوں رہتے ہیں۔