سنہالی اسپورٹس کلب (انگریزی: Singhalese Sports Club) سری لنکا میں فرسٹ کلاس کرکٹ کلب ہے۔ سنہالی سری لنکن مقامی کرکٹ کا سب سے کامیاب کلب ہے، اس نے 2013ء تک پریمیئر ٹرافی 31 بار جیتی جو ایک ریکارڈ ہے۔

سنہالی اسپورٹس کلب
Singhalese Sports Club
Singhalese Sports Club logo
سنہالی اسپورٹس کلب
افراد کار
کپتانسری لنکا کا پرچم سچترا سینانائیکے
کوچسری لنکا کا پرچم اویشکا گناوردنے
معلومات ٹیم
شہرکولمبو
رنگWhite  [1]
تاسیسمارچ 27، 1899؛ 125 سال قبل (1899-03-27)
سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ
گنجائش10,000
تاریخ
Premier Trophy جیتے31 (including 3 shared)
Premier Limited Overs Tournament جیتے5
Twenty20 Tournament جیتے1 (2005–06)
قابل ذکر کھلاڑیمہیلا جے وردھنے
تھیلان سماراویرا
ماروان اتاپاتو
ارجنا راناتونگا

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Domestic Clubs#Singhalese Sports Club"۔ Srilankacricket.lk۔ Sri Lanka Cricket۔ 07 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2017