نریندرناتھ دت، جنہیں درویشی اختیار کر لینے کے بعد سوامی ویویکانند کا نام دے دیا گیا، 12 جنوری، 1863ء کو کولکاتہ میں پیدا ہوئے۔[13]

سوامی ویویکانند
(بنگالی میں: স্বামী বিবেকানন্দ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (بنگالی میں: নরেন্দ্রনাথ দত্ত ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 12 جنوری 1863ء[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 جولا‎ئی 1902ء (39 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ[6]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت[7]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند[6]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل کائستھ[8]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ سیاہ  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندومت[6]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا[6]
اسکاٹش چرچ کالج
جامعہ کلکتہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ رام کرشن  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ راہب[6]،  فلسفی[6][5]،  مصنف[6]،  شاعر[6]،  معلم،  گلو کار[9]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ[6]  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[6]،  بنگلہ[10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ،  مذہب،  ہندومت[12]،  یوگا[12]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

کام ترمیم

وہ ان با اثر ہندو روحانی رہنماؤں میں سے ایک تھے جنھوں نے ہندوستان کی بے داری میں قابل قدر خدمات انجام دیں۔[13]

مذہبی خیالات ترمیم

ویویکانند ویدانت کے فلسفہ کی تجدید، عالمی بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کے زبردست حامی تھے۔[13]

شخصیت جن سے وہ متاثر تھے ترمیم

رام کرشن پرم ہنس کے وہ خاص شاگرد تھے۔ انھوں نے عالمی پیمانے پر دو روحانی تحریکوں کی بنیاد رکھی جنہیں " رام کرشن مٹھ " اور " رام کرشن مشن "۔ یہ دونوں تنظیمیں ایک صدی سے زائد وقت سے انسانیت کی فلاح و بہبود اور خدمت خلق کے مختلف کاموں میں مصروف ہیں ۔[13]

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121727683 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6611mwh — بنام: Vivekananda — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/218345 — بنام: Swâmi Vivekânanda — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/vivekananda — بنام: Vivekananda
  5. ^ ا ب پ https://cs.isabart.org/person/151950 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  6. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج Swami Vivekananda : Life and Teachings — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2018
  7. https://hindi.theprint.in/opinion/people-like-ambedkar-nehru-gandhi-lohia-also-respected-vivekananda-above-politics-and-ideology/177987/ — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جنوری 2021
  8. Devdutt Pattanaik: Dayanand & Vivekanand — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جنوری 2021
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990210655 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121727683 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  11. https://www.britannica.com/biography/Vivekananda — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولا‎ئی 2018
  12. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990210655 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  13. ^ ا ب پ ت Was Swami Vivekananda anti-Islam?[مردہ ربط]