سوریہ (یونانی: Συρία; انگریزی: Syria) جدید ادب میں اسے سوریہ-فلسطین یا سر زمین شام بھی کہا جاتا ہے بحیرہ روم کے مشرق میں واقع ایک علاقہ ہے۔ نام سوریہ کی سب سے پرانی توثیق آٹھویں صدی ق م کی فونیقی نقش کاریوں سے ہوتی ہے۔

1851ء کا سوریہ کا عثمانی نقشہ

ماخذ ترمیم