سڈنی،آسٹریلیا میں واقع یہ پُل ’’دی کورٹ ہینگر‘‘ (The Coart Hanger) بھی کہلاتا ہے۔ یہ 8سال کے عرصے میں 12ملین ڈالر کی لاگت سے تیار ہوا۔ اس کی لمبائی 3770فٹ ہے۔ سیاحوں کی بڑی تعداد پُل دیکھنے کے لیے سڈنی آتی ہے کیونکہ یہاں سے شہر کا نہایت دلفریب منظر نظر آنے کے ساتھ ساتھ بندرگاہ، ساحل اور سڈنی اوپیرا ہائوس کے دل کش نظارے بھی دکھائی دیتے ہیں۔ خصوصاً نئے سال کے موقع پر یہاں ہونے والی آتش بازی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ اس پُل کا شمار اُن پلوں میں ہوتا ہے جن کی دنیا میں سب سے زیادہ تصویریں بنتی ہیں۔

Sydney Harbour Bridge
سرکاری نامSydney Harbour Bridge
برائے8 road lanes, 2 rail tracks, 1 pedestrian way and 1 cycleway
پارPort Jackson (Sydney Harbour)
مقامسڈنی, Australia
طرزThrough arch bridge
کل لمبائی1,149 میٹر (3,770 فٹ)
چوڑائی49 میٹر (161 فٹ)
اونچائی134 میٹر (440 فٹ)
طویل ترین503 میٹر (1,650 فٹ)
Clearance below49 میٹر (161 فٹ) at mid-span
آغاز تعمیر28 July 1923
تعمیر ختم19 January 1932
افتتاح19 March 1932
افتتاح19 March 1932
چنگیTime of day tolling (southbound only)
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔33°51′08″S 151°12′38″E / 33.85222°S 151.21056°E / -33.85222; 151.21056

نگار خانہ ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔