سہیل احمد

پاکستانی مزاح کار اور ٹی وی اداکار

سہیل احمد (اصل نام: سہیل اصغر) ایک پاکستانی مزاح کار اور سٹیج اور ٹی وی اداکار ہیں۔ ان کی بنیادی وجہ شہرت لاہور میں تیار کیے جانے والے مزاحیہ سٹیج ڈرامے ہیں۔ سہیل احمد برجستہ مکالموں کی ادائیگی میں نام رکھتے ہیں۔ سٹیج ڈراموں میں زنانہ رقص کے بے باک ناقد ہیں۔[4] اور ان پر الزام لگایا گیا ہے کے انھوں نے خواتین رقاصاؤں اور ان کی تنظیم پر انتظامیہ کے چھاپوں میں اس کی مدد کی ہے[5]

سہیل احمد
سہیل احمد کی تصویر (سنہ 2011ء)

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1963ء (عمر 60–61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوجرانوالہ، پاکستان
عملی زندگی
پیشہ اداکار، پروڈیوسر، ہدایتکار اور مصنف
اعزازات
IMDB پر صفحات[1][2]،  IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


سہیل احمد، صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی،2011 اعزاز یافتہ [3]
تاریخ14-08-2010
ملکاسلامی جمہوریہ پاکستان
میزبانآصف علی زرداری
پاکستانی سٹیج ڈراما "بڑا مزہ آئے گا 2" کی وی سی ڈی پر سہیل احمد کی تصویر

ٹی وی دور ترمیم

گو کہ سٹیج ڈراموں کے مداح سہیل احمد کو ایک مزاح کار کے طور پر جانتے ہیں تاہم ان کا ٹیوی پر بیشتر کام سنجیدہ نوعیت کا ہے خصوصا پاکستان ٹیلی وژن پر زیادہ تر سنجیدہ اور منفی کرداروں میں نظر آئے ہیں۔ اس سلسلے میں بھی انھوں نے متنوع کرداروں میں طبع آزمائی کی ہے جن میں ایک کرائے کے قاتل سے لے کر جاگیر دار تک کے کردار شامل ہیں۔

فلموگرافی ترمیم

نوٹ
یہ فہرست مکمل نہیں ہے۔

سٹیج ڈرامے ترمیم

  • نظام سقا
  • شرطیہ مٹھے
  • کالی چادر
  • کوٹھا
  • اک تیرے صنم خانے میں
  • بڑا مزہ آئے گا 1
  • بڑا مزہ آئے گا 2
  • میٹھی بریانی
  • انداز اپنا اپنا
  • ماہیا وے راتاں چھاننیاں
  • نواب زادہ

پاکستان ٹیلی وژن کے ڈرامے ترمیم

  • کاجل گھر
  • دکھ سکھ
  • حویلی
  • دن
  • ریزہ ریزہ

دیگر ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔