سیالی بھگت (انگریزی: Sayali Bhagat) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[1] سیالی بھگت (پیدائش یکم جنوری 1984ء ناسک مہاراشٹر) ایک بھارتی اداکارہ اور سابقہ ملکہ ​​خوبصورتی ہیں۔ انھوں نے فیمینا مس انڈیا 2004ء میں حصہ لیا اور فیمینہ مس انڈیا ورلڈ کا خطاب جیتا۔[2]

سیالی بھگت

معلومات شخصیت
پیدائش (1984-01-01) 1 جنوری 1984 (عمر 40 برس)
مہاراشٹر, بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات نونیت پرتاپ سنگھ
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

انھوں نے فراوشی اکیڈمی[3] ناسک سے تعلیم حاصل کی اور الکیش دنیش موڈی انسٹی ٹیوٹ آف فنانس اینڈ مینجمنٹ اسٹڈیز سے بی ایم ایس (بیچلر آف مینجمنٹ اسٹڈیز) میں گریجویشن مکمل کی۔ [2] یہ کالج ممبئی یونیورسٹی کیمپس ، کلینا ، سانٹا کروز کے اندر واقع ہے۔[4]

کیریئر ترمیم

ماڈلنگ کی ابتدائی اسائنمنٹ ڈینٹز ، ایس این ڈی ٹی کالج شو اور سوارووسکی جواہرات فیشن شو کے ذریعے کی [4] دی ٹرین ان کی پہلی ہندی فلم تھی ، جس میں عمران ہاشمی اور گیتا بصرا ان کے ہمراہ تھے فلم 8 جولائی 2007 کو ریلیز ہوئی تھی۔[5] اس فلم میں وہ سنگاپور کی ایک صحافی کے طور پر بھی دکھائی گئیں ، جو ایم ٹی وی میں بھارتی کرکٹ کھلاڑی راہول ڈریوڈ کا انٹرویو کرنے کا ڈراما کرتی ہیں۔ 2009 میں وہ جاوید جعفری کے مقابل ہندی فلم پے ینگ گیسٹز میں تھیں۔ [5]

ذاتی زندگی ترمیم

10 دسمبر 2013 کو سیالی بھگت نے ہریانہ سے تعلق رکھنے والے تاجر نویت پرتاپ سنگھ سے شادی کی۔ [6] [7]

متعلقہ روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sayali Bhagat" 
  2. ^ ا ب "SAYALI BHAGAT - PROFILE"۔ The Times of India۔ 13 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2021 
  3. "Fravashi Academy :: We create values, We care..."۔ fravashiacademy.com۔ 04 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020 
  4. ^ ا ب "Sayali Bhagat - Femina Miss India"۔ The Times of India۔ 12 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2011 
  5. ^ ا ب "Sayali wants to play Anarkali"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 24 November 2008۔ 09 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2011 
  6. "रेवाड़ी की बहू बनीं पूर्व मिस इंडिया सयाली भगत"۔ Amar Ujala۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020 
  7. "Sayali marriage" 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔