سیزاریئن یا بطلیموس پانزدہم یا بطلیموس پانزدہم فیلوپاتر فیلومیتر سیزر (یونانی زبان: Πτολεμαῖος Φιλοπάτωρ Φιλομήτωρ Καῖσαρ) (پیدائش: 23 جون 47 ق م– وفات: 23 اگست 30 ق م) آخری فرعون مصر تھا جو اپنی والدہ ملکہ قلوپطرہ کے ساتھ بحیثیت مشترکہ فرعون حکومت کرتا رہا۔ قلوپطرہ نے 44 ق م میں سیزاریئن کو مصر کا مشترکہ حکمران مقرر کیا۔ سیزاریئن قلوپطرہ اور جولیس سیزر کا بیٹا تھا۔ وہ مصر کے یونانی شاہی بطلیموسی خاندان کا آخری فرد تھا۔

سیزاریئن
سیزاریئن
فرعون مصر
2 ستمبر 44 ق م – 12 اگست 30 ق م
مع قلوپطرہ
پیشروقلوپطرہ
جانشینآگستس (بطور رومی شہنشاہ)
مکمل نام
بطلیموس پانزدہم فیلوپاتر فیلومیتر سیزر
یونانیΠτολεμαῖος ΙΕʹ Φιλοπάτωρ Φιλομήτωρ Καῖσαρ، Καισαρίων
نقل حرفیPtolemaĩos Philopátōr Philomḗtōr Kaĩsar, Kaisaríōn
خاندانجولیو کلاڈیوی خاندان
شاہی خاندانبطلیموسی
والدجولیس سیزر
والدہقلوپطرہ
پیدائش23 جون 47 ق م
وفاتمبینہ 23 اگست 30 ق م (عمر 17)
تدفیناسکندریہ

پیدائش ترمیم

مشترکہ حکومت ترمیم

قتل ترمیم

حوالہ جات ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم