سیلیکون ویلی (انگریزی: Silicon Valley) خلیج سان فرانسسکو علاقہ، شمالی کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا مِں ایک علاقہ ہے۔ اس کی وجہ شہرت اعلیٰ طرزیات کا مرکز ہونا ہے۔

کیلیفورنیا کا علاقہ
ملکریاستہائے متحدہ
ریاستکیلیفورنیا
علاقہخلیج سان فرانسسکو علاقہ
Megaregionشمالی کیلیفورنیا
بلدیات
منطقۂ وقتبحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC−8)
 • گرما (گرمائی وقت)بحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC−7)

بیرونی روابط ترمیم

37°24′N 122°00′W / 37.4°N 122.0°W / 37.4; -122.0