سیمویل یوسف اگنون(1888 تا 1970 )عبرانی زبان کے معروف لکھاری تھے انکا تعلق اسرائیل سے تھاانھیں اور سویڈن کی ایک یہودی خاتون لکھاری نیلی سکہس کو 1966ء میں نوبل ادب انعام مشترکہ طور پر دیا گیا۔

سیمویل یوسف اگنون
سیمویل یوسف اگنون, 1945میں
پیدائشShmuel Yosef Halevi Czaczkes
8 اگست 1888(1888-08-08)
Buczacz, Galicia
(now Buchach, یوکرین)
وفاتفروری 17، 1970(1970-20-17) (عمر  81 سال)
یروشلم, اسرائیل
آخری آرام گاہMount of Olives Jewish Cemetery
زبانعبرانی زبان
قومیتاسرائیلi
نسلیہودی
اصنافناول
اہم اعزازاتنوبل ادب انعام
1966
شریک حیاتEsther Marx

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم