سیکر بھارت کی ریاست راجستھان کا ایک اہم شہر اور لوک سبھا (اسمبلی) حلقہ ہے۔ یہ شہر شیکھاوتی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

شہر
سیکر is located in راجستھان
سیکر
سیکر
سیکر is located in ٰبھارت
سیکر
سیکر
Location in Rajasthan, India
متناسقات: 27°37′N 75°09′E / 27.62°N 75.15°E / 27.62; 75.15
ملکبھارت
ریاست/عملداریراجستھان
ضلعسیکر شہر
حکومت
 • قسموفاقی جمہوریہ
 • مجلسراجستھان حکومت
رقبہ
 • کل22.57 کلومیٹر2 (8.71 میل مربع)
بلندی427 میل (1,401 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل237,579
 • کثافت11,000/کلومیٹر2 (27,000/میل مربع)
زبانیں
 • دفتریہندی زبان
 • علاقائی زبانراجستھانی زبان or شیکھاوتی
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)
پن کوڈ332001
ٹیلی فون کوڈ91-1572
گاڑی کی نمبر پلیٹRJ-23
Literacy77.25%(2nd)
دہلی سے فاصلہ280 کلومیٹر (170 میل) (land)
جے پور شہر سے فاصلہ114 کلومیٹر (71 میل) (land)
Climateبھارت کے موسمی خطے (کوپن کی موسمی زمرہ بندی)
سالانہ اوسطاً درجہ حرارت16-20 °C
موسم گرما میں اوسطاً درجہ حرارت45-46 °C
موسم سرما میں اوسطاً درجہ حرارت0-1 °C
ویب سائٹwww.sikar.rajasthan.gov.in

سیکر ایک تاریخی شہر ہے جہاں بہت سے حویلیاں (بڑے گھر جو مغلیہ ترز تعمیر کی شاہکار ہے) جو اہم سیاحتی مقام ہے۔

ضلع سیکر کی نشستیں ترمیم

ضلع سیکر، راجستھان میں 8 اسمبلی انتخابی حلقے ہیں اور اس طرح ہیں: دانتارام گڑھ، دھود، فتح پور، لکشمن گڑھ، نیم کا تھانہ، سیکر، شری مادھو پور اور کھنڈیلا۔[1]

حوالہ جات ترمیم