سی شارپ (پروگرامنگ زبان)

سانچہ:خانہ معلومات پروگرامنگ زبان

سی# (تلفظ: سی شارپ، انگریزی: #C) عمومی مقاصد کی حامل آبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگ زبان ہے[1] جسے مائیکروسافٹ نے ڈیزائن کیا ہے۔ اسے مائیکروسافٹ ڈاٹ نیٹ فریم ورک کے ساتھ متعارف کروایا گیا تھا۔ اس کا حالیہ ورژن سی# 7.3 ہے جو ویژیول سٹوڈیو 2017ء کے ورژن 15.7.2 کے ساتھ 2018ء میں منظر عام پر آیا[2] ۔ سی # کو کامن لینگوئج انفراسٹرکچر (Common Language Infrastructure) کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ اس کا کور سنٹیکس (core syntax) سی، سی++ اور جاوا جیسا ہی ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Visual Studio 2017 version 15.7 Release Notes"۔ Microsoft Docs۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018