شارع یافا (انگریزی: Jaffa Road، عبرانی: רחוב יפו‎، Rehov Yaffo، عربی: شارع يافا) یروشلم کی سب سے طویل اور سب سے قدیم اہم سڑکوں میں سے ایک ہے۔[1] یہ شہر میں سے مشرق سے مغرب تک گزرتی ہے، جس میں مرکز قدیم یروشلم بھی شامل ہے۔ اس پر دکانیں، کاروباری ادارے اور ریستوران واقع ہیں۔

شارع یافا

تصاویر ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "The life and death of Jaffa Road"۔ 25 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2015