شامی پناہ گزین یا شامی مہاجرین ان شامی شہریوں کو کہا جاتا ہے جو شامی خانہ جنگی کے باعث ملک چھوڑ کر دنیا کے مختلف حصوں میں چلے گئے۔ مختلف تنظیموں کی کارروائیوں کی وجہ سے شام بہت متاثر ہوا اور امن کی تلاش میں چار ملین سے زائد شامی شہریوں نے ملک چھوڑ کے دیگر ممالک میں پناہ لی ہے ان ممالک میں ترکی،لبنان اور اردن میں سب سے زیادہ شامی پناہ گزین موجود ہیں۔ فروری 2015 کے مطابق ترکی میں 2 ملین سے بھی زائد شامی مہاجرین موجود ہیں اور ترکی نے 6 ارب ڈالر سے بھی زائد رقم ان متاثرین پر خرچ کی ہے یوں ترکی دنیا کا وہ پہلا ملک ہے جہاں اس وقت سب سے زائد متاثرین موجود ہیں۔

شامی خانہ جنگی کے متاثرین
کل آبادی: 4,013,292 تخمینہ(9 جولائی 2015)[1]

4,013,292 رجسٹرڈ در اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین
(9 جولائی 2015)
[1]

وہ خطے جہاں بڑی تعداد میں شامی متاثرین موجود ہیں
 ترکیہ 2,138,999 تخمینہ(اپریل2015)

1,938,999 رجسٹرڈ(اپریل2015)

 لبنان 1,196,560 تخمینہ(اپریل2015)

1,185,241 رجسٹرڈ(اپریل2015)

 اردن 628,427 تخمینہ(اپریل2015)

628,427 رجسٹرڈ(اپریل2015)

 عراق 247,861 تخمینہ(مارچ2015)

247,861 رجسٹرڈ(مارچ2015)

 مصر 133,862 تخمینہ(اپریل2015)

133,862 رجسٹرڈ(اپریل2015)

 جرمنی 105,000 تخمینہ(مارچ2015)
 یونان 88,204 (2015 صرف)
 الجزائر 25,000 تخمینہ(اگست2012)

10,000 "پناہ گزین"(جنوری 2013)

 سویڈن کم از کم 40,000 (2015)
 آسٹریا کم از کم 18,000 (2015)
 مملکت متحدہ 5,102 (2015)
 آرمینیا 3,248 ویزوں کے لیے درخواست (جولائی 2012)

16,000 (جنوری 2014)

 بحرین 5,000 تخمینہ(ستمبر2012)
 لیبیا 4,716 تخمینہ(فروری 2013)
 اطالیہ 4,600 تخمینہ(Sep 2013)
 بلغاریہ زیادہ از 4,500
 کینیڈا 2,374 (اگست2015)
 برازیل 1,740 (جنوری 2015)
 رومانیہ 1,300 (جولائی 2014)
 ارجنٹائن 300+ خاندان(اگست2013)
 روس >1,000 (فروری 2014)
 غزہ کی پٹی 1,000 (دسمبر 2013)
 فرانس 500 تخمینہ(اکتوبر2013)
 جمہوریہ مقدونیہ 255[2]
 پولینڈ >150 (جولائی 2015)
 کولمبیا <100 (ستمبر2014)
 یوراگوئے <100 (اکتوبر2014)
 ریاستہائے متحدہ <100 (دسمبر2013)
 میکسیکو <30 (اکتوبر2014)
زبانیں: عربی، کردی، آرمینائی، آرامی
مذاہب: مسلمان(اہل سنت و اہل تشیعمسیحیت

رد عمل ترمیم

امداد ترمیم

شامی پناہ گزینوں کی امداد کرنے والے ممالک کی فہرست
ملک پاؤنڈ اسٹرلنگ کے برابر امداد
  ریاستہائے متحدہ
2,800,986,584
  مملکت متحدہ
920,646,584
  کویت
764,149,331
  جرمنی
633,585,440
  سعودی عرب
387,077,881
  متحدہ عرب امارات
359,148,206
  کینیڈا
341,430,640
  جاپان
310,032,640
  ناروے
171,992,010
  قطر
157,992,727
  نیدرلینڈز
135,988,173
  سویٹزرلینڈ
114,747,197
  سویڈن
113,030,788
  آسٹریلیا
98,394,682
  ڈنمارک
94,068,068
  فرانس
70,017,598
  اطالیہ
64,432,296
  فن لینڈ
40,287,318
  بلجئیم
31,791,564
  جمہوریہ آئرلینڈ
26,782,302

اور نظر دیں ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "UNHCR Syria Regional Refugee Response/Total Persons of Concern"۔ اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین۔ 9 جولائی 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ2015 
  2. VO Makedonija prestojuvaat 255 siriski begalci in Macedonia