شاہی خاندان ایک بادشاہ یا ملکہ کا قریبی خاندان ہوتا ہے یا یہ بعض اوقات بادشاہ یا ملکہ کا وسیع خاندان ہوتا ہے۔