شاہ فواد اول (Fuad I of Egypt) (عربی: فؤاد الأول) مصر اور سوڈان, فرماں روا نوبیا، كردفان اور دارفور کے سلطان اور بعد میں بادشاہ تھا۔ شاہ فواد آل محمد علی کا نواں حکمران تھا۔ وہ 1917 میں مصر اور سوڈان کا سلطان بنا۔ برطانیہ سے 1922 میں مصری آزادی کو تسلیم کرنے بعد اس نے لقب سلطان کو شاہ سے تبدیل کر دیا۔

فواد اول
Fuad I
شاہ مصر و سوڈان
و شاہ مصر, فرماں روا نوبیا, سوڈان, كردفان, اور دارفور[1]
15 مارچ 1922 – 28 اپریل 1936
پیشروبذات خود بطور سلطان مصر
جانشینشاہ فاروق اول
وزرائے اعظم
فہرست
  • عبد خالق ثروت پاشا
    محمد توفیق نسیم پاشا
    یحیی ابراہیم پاشا
    سعد زغلول
    احمد زیوار پاشا
    عدلي يكن پاشا
    مصطفى النحاس پاشا
    محمد محمود پاشا
    اسماعیل صدقی پاشا
    عبد الفتح یحیی پاشا
    علی ماہر پاشا
سلطان مصر
9 اکتوبر 1917 – 15 مارچ 1922
پیشروحسین کامل
جانشینبذات خود بطور شاہ مصر
وزرائے اعظم
فہرست
  • حسین رشدی پاشا
    محمد سعیدا پاشا
    یوسف وہبہ پاشا
    محمد توفیق نسیم پاشا
    عدلي يكن پاشا
    عبد خالق ثروت پاشا
زوجاتشاویکار خانم آفندی
(شادی. 1895; طلاق. 1898)
نازلی صبری
(شادی. 1919; بیوہ. 1936)
نسلشہزادہ اسماعیل
شہزادی فوقیہ
شاہ فاروق اول
شہزادی فوزیہ فواد
شہزادی فائزہ
شہزادی فایقہ
شہزادی فتحیہ
مکمل نام
احمد فواد
عربی: أحمد فؤاد
خاندانآل محمد علی
(پیدائشی)
والداسماعیل پاشا
والدہفریال حانم
پیدائش26 مارچ 1868(1868-03-26)
گیزہ محل, قاہرہ, خديويت مصر
وفات28 اپریل 1936(1936-40-28) (عمر  68 سال)
قبہ محل, قاہرہ, مملکت مصر
تدفینمسجد الرفاعی, قاہرہ, مصر
مذہباسلام

حوالہ جات ترمیم

  1. Hugh Montgomery-Massingberd، مدیر (1980)۔ "The Royal House of Egypt"۔ Burke's Royal Families of the World۔ Volume II: Africa & the Middle East۔ London: Burke's Peerage۔ صفحہ: 36۔ ISBN 978-0-85011-029-6۔ OCLC 18496936۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2010