شاہ فیصل (انگریزی: Shah Faesal) (ولادت: 17 مئی 1983ء) سابق ​​بھارتی سیاست دان اور جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے بیوروکریٹ ہیں۔ 2010ء میں، وہ بھارتی سول سروسز امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے پہلے کشمیری بنے۔[1][2][3]

شاہ فیصل
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 مئی 1983ء (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لولاب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سرکاری ملازم ،  طبیب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. Urvashi Sarkar (7 May 2010)۔ "Shah Faesal is first Kashmiri to top civil services exam"۔ The Hindu۔ ISSN 0971-751X۔ 12 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2019 
  2. Suruchi Sharma (14 February 2011)۔ "They find me glamourous: Shah Faesal"۔ The Times of India۔ 11 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2019 
  3. Mani Shankar Aiyar (23 February 2019)۔ "Kashmir's Arvind Kejriwal"۔ The Week۔ 08 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2019