شرییا گھوشال بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہے۔ اس نے اردو اور ہندوستانی کے علاوہ کئی دوسری بھارتی زبانوں کو اپنی گائکی سے مالامال کیا۔ 2002ء، 2005ء، 2007ء، 2008ء وغیرہ سالوں میں اسے بھارتی سرکار کے قومی فلمی اعزازوں سے نوازا گیا ہے۔

شریا گھوشال
شریا گھوشال
ذاتی معلومات
پیدائشی نامشریا گھوشال
پیدائش (1984-03-12) مارچ 12, 1984 (عمر 40 برس)[1]
تعلقدُرگاپور، مغربی بنگال، بھارت
اصنافغزل، فلمی، ہندوستانی کلاسیکی موسیقی
پیشےگلوکاری
آلاتگلوکاری
سالہائے فعالیت1998–تاحال
ریکارڈ لیبلساگریکا
ویب سائٹshreyaghoshal.com
دستخط

اعزازات ترمیم

شرییا گھوشال کے اعزازات کی فہرست

گھوشال 2012ء میں منعقدہ تیرھویں آئی آئی ایف اے اعزاز کے موقع پر، جس میں اسے باڈی گارڈ فلم کے نغمہ تیری میری کے لیے آئی آئی ایف اے اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ سے نوازا گیا۔

اعزاز حاصل شدہ نامزد
قومی فلمی اعزازات
4
فلم فیئر اعزازات
6* 20
فلم فیئر اعزاز جنوب
9 36
آئی آئی ایف اے اعزازات
7 20
Guild Awards
4 16
مرچی میوزک ایوارڈ
3* 13
اسکرین ایوارڈ
6 12
زی فلم اعزازات
7 17
* ایک سے زیادہ زمرے میں اعزازات حاصل کیے
کل
حاصل شدہ اعزازات 112
نامزد 269

حوالہ جات ترمیم

  1. "Shreya Ghoshal"۔ آئی ٹیونز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2015 

بیرونی روابط ترمیم